خیبر پختونخوا
-
پشاور، ریگی اور پلوسی میں متعدد پرائیویٹ سکول کھل گئے
تقریباً 4 مہینوں سے گهر میں فاقے پڑ رہے ہیں جو کچھ تھا سب ختم ہو گیا ہے بس یہی روزی کمانے کا ذریعہ ہے اس لیے سکول آتے ہیں۔ نامعلوم ٹیچر
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا حکومت کا دو روزہ بروغل فیسٹویل کے انعقاد کا فیصلہ
فیسٹویل 5 اور 6 ستمبر کو بروغل نیشنل پارک اپر چترال میں منعقد کیا جائے گا جس میں یاک پولو اور بزکشی کے علاوہ دیگر مقامی روایتی کھیلوں کے مقابلے منعقد کئے جائیں گے۔
مزید پڑھیں -
توہین مذہب قتل کیس: خالد کو پستول فراہم کرنے والا وکیل جیل منتقل
طاہر نسیم کو قتل کرنے والا ملزم فیصل عرف خالد بھی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہے
مزید پڑھیں -
شاہد آفریدی کا ٹانک میں 15 سال سے بند لائبریری بحال کرنے کا اعلان
شاہد آفریدی کی جانب سے یہ اعلان ایک ٹوئٹر صارف کی جانب سے توجہ دلانے کے بعد کیا گیا
مزید پڑھیں -
پرائیویٹ ایجوکیشن کونسل نے یکم ستمبر کو دھرنے کا اعلان کردیا
نجی تعلیمی ادارے مزید بند نہیں رکھ سکتے کیونکہ نجی تعلیمی اداروں کی مزید بندش سے بچوں کے مستقبل کو خطرہ ہے
مزید پڑھیں -
بی آر ٹی بس حادثے کا شکار، 3 افراد زخمی، کامران بنگش کی تردید
بس بے قابو ہو کر برج کی دیوار سے ٹکرا گئی جس کی وجہ سے روٹ بند ہو گیا، اطلاعات کے مطابق حادثہ نشترآباد کے قریب پیش آیا ہے۔
مزید پڑھیں -
کوہاٹ، ڈوبتے بھائی کو بچانے کی کوشش میں چار بہنیں جاں بحق
ایک ہی گھر میں پانچ بچوں کی لاشیں پہنچتے ہی علاقہ میں کہرام برپا ہو گیا، علاقہ میں سوگ کا سماں، ہر آنکھ اشکبار، چیخ وپکار نے ہر ایک کو رلا دیا۔
مزید پڑھیں -
بی آر ٹی بس میں نسوار نہیں چلے گی، پابندی عائد
انتطامیہ نے مسافروں کے لیے دوران سفر نسوار کے استعمال پر ہی نہیں بلکہ ساتھ رکھنے پر بھی پابندی عائد کر دی
مزید پڑھیں -
صوابی میں خاتون سے 30 ہزار روپے لوٹنے والا جعلی پیرگرفتار
یاد رہے کہ اس سے پہلے پشاور پولیس نے بھی ایک کاروائی کے دوران کرنٹ لگا کر بچے کے جن اتارنے والے جعلی پیر کو گرفتار کیا تھا
مزید پڑھیں -
‘سیما کے قاتل کو سر عام پھانسی دی جائے’
نوشہرہ کے علاقے حمزہ رشکہ میں قتل ہونے والی چھ سالہ سیماء کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
مزید پڑھیں