خیبر پختونخوا
-
خیبرپختوںخوا کے 6 پسماندہ اضلاع کو بھی ریسکیو 1122 کی توسیع
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے باقی ماندہ 6 اضلاع میں بھی ریسکیو 1122 اسٹیشن بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ نئے اضلاع میں ریسکیو اسٹیشن کی منظوری صوبائی ورکنگ ترقیاتی پارٹی کے اجلاس میں دی گئی جن کے تحت ان اضلاع میں 9 نئے اسٹیشنز بنائے جائیں گے اور منصوبے پر 1 اعشاریہ 6 ارب…
مزید پڑھیں -
پشاور کے مزید چار علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
پشاور کے مزید علاقوں کے گھروں اور گلیوں میں آج دوپہر 12 بجے سے مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
چارسدہ: دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار
پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو حراست میں لینے کے بعد ان کی نشاندہی پر بارودی مواد دو IEDاور تین ہینڈ گرنیڈ برآمد کرلئے
مزید پڑھیں -
پشاور میں بارش، بی آرٹی سٹیشنز کی چھتیں ٹپکنے لگیں
بارش کے باعث حیات آباد بی آر ٹی سٹیشن کے اطراف میں روڈ پر پانی جمع ہے جب کہ بی آر ٹی کے مختلف سٹاپس پر پانی سٹیشنز کے اندر داخل ہوگیا ہے
مزید پڑھیں -
طنز و مزاح کی علامت اکمل لیونے کو اپنی علالت کہاں لے آئی؟
طنز و مزاح کا معروف شاعر اکمل لیونے کتابوں کو نیلام کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں
مزید پڑھیں -
چارسدہ، سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنے والا ایک اور ملزم سلاخوں کے پیچھے
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کر کے لو گوں میں خوف و ہراس پھیلانے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری
مزید پڑھیں -
نوشہرہ، پولیس کی وردی میں ملبوس چوروں نے گھر کا صفایا کر دیا
چور ساڑھے چار لاکھ روپے نقد، چار تولہ طلائی زیورات، تین عدد موبائل، ایک عدد پستول، ایک عدد پاسپورٹ اور دیگر ضروری کاغذات لوٹ کر لے گئے۔ مالک مکان
مزید پڑھیں -
پشاور، احتجاج کارآمد، نانبائیوں کو سستے داموں آٹے کی فراہمی کا فیصلہ
عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔ سیکرٹری خوراک خوشحال خان
مزید پڑھیں -
کیلاش قبیلے کا سالانہ مذہبی تہوار اوچال اختتام پذیر مگر سیاحوں کا تانتا بندھا ہوا ہے!
اوچال تہوار اپنی تمام تر رنگینیوں اور رعنائیوں کے ساتھ یہاں آنے والے سیاحوں کے دلوں پر انمٹ نقوش اور نہ بھولنے والی یادیں ضرور چھوڑتا ہے جو ہر سال ان سیاحوں کو یہاں لانے پر مجبور کرتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
بونیر میں طوفانی بارش سے سڑکوں اور فصلوں کو نقصان
بونیر کے علاقے چغرزی میں رات میں رات گئے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوا جس نے بعد ازاں طوفان کی شکل اختیار کی
مزید پڑھیں