خیبر پختونخوا
-
صوابی: 8 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ہوٹل سیل
ان کا کہنا تھا کہ نئے کیسز کے سامنے آنے سے ثابت ہوا ہے کہ شعبہ صحت سے تعلق رکھنے والے ورکرز ٹھیک کہہ رہے تھے
مزید پڑھیں -
شانگلہ میں بارش نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق
مقامی ذرائع کے مطابق بالائی علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع اور پینے کے پانی کی قلت بھی برقرار ہے
مزید پڑھیں -
پشاور، صحافی کو ”سچی یاری” بہت ”بھاری” پڑ گئی
اس میں کوئی شک نہیں کہ لوگ ٹی وی، ریڈیو اور اخبارات میں سب سے بڑا نیٹ ورک چلانے کا دعوی کر رہے ہیں لیکن آج میں ان کو زیرو مارکس دیتا ہوں، بالکل زیرو۔ متاثرہ صحافی
مزید پڑھیں -
ڈوبتے بچے کو بچانے کی کوشش میں 17 سالہ نوجوان بھی ڈوب کر جاں بحق
جنوبی وزیرستان اور معیار میں فائرنگ کے واقعات، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی
مزید پڑھیں -
حیات آباد میں ایک شخص نے گھریلو ناچاقی پر بیوی اور بچوں پر تیزاب پھینک دیا
تیزاب گردی کے اس واقعے کا منسٹری آف ہیومن رائٹس نے نوٹس لے لیا، تاتارا پولیس اسٹیشن سے واقعے کی تفصیلات طلب
مزید پڑھیں -
وزیراعلی کی آمد کے موقع پر مدین میں احتجاج
مظاہرین نے وزیر اعلیٰ کو گاڑی سے اترنے نہیں دیا جس کے بعد پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: حالیہ بارشوں سے اب تک 48 افراد جاں بحق
26 اگست سے ہونے والی بارشوں سے اب تک48 افراد جاں بحق اور 67 زخمی ہوگئے ہیں جب کہ 191 گھروں کو جزوی اور 94 گھروں کو مکمل نقصان پہنچا
مزید پڑھیں -
حجاب کا عالمی دن، جماعت اسلامی خواتین ونگ کا ”عشرہ حجاب” منانے کا اعلان
معاشرے میں حیا کی قدریں کمزور پڑ گئی ہیں، حیا اور شائستگی کی جگہ بے باک اور بولڈ رویے عام ہو گئے ہیں، میڈیا بھی اپنا منفی کردار ادا کر رہا ہے۔ حمیرا بشیر
مزید پڑھیں -
بونیر انتظامیہ کی جاں بحق خاتون کے ورثاء کے ساتھ 3 لاکھ روپے کی امداد
ضلعی انتظامیہ، امدادی و سیکیورٹی ادارے اور فلاحی اداروں کے کارندے مقامی افراد کو ہر ممکن تعاون فراہم کرنے میں مصروف
مزید پڑھیں -
کارکردگی کی بدولت تیسری بار بھی صوبے میں حکومت کریں گے۔ وزیراعلٰی
خیبر پختونخوا میں حکومت کرنے والی دیگر جماعتوں کو دوبارہ اقتدار کیوں نہیں ملا یہ مخالفین کیلئے سوالیہ نشان ہے۔ محمود خان
مزید پڑھیں