خیبر پختونخوا
-
چکدرہ چترال سی پیک روٹ کی بحالی، اپوزیشن کا احتجاجی تحریک کا اعلان
25 اکتوبر کو تمام اضلاع کے ہیڈ کوارٹرز میں احتجاجی جلسے جنوری 2021ء میں شٹر ڈاون جبکہ مارچ اپریل میں چکدرہ میں احتجاجی دھرنا دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
لوئر دیر، نوشہرہ اور ملاگوری میں حادثات، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق 8 زخمی
زخمی اپنے اپنے علاقوں کے ہسپتالوں میں منتقل، نوشہرہ میں حادثے کا شکار ہونے والے جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق چترال اور ایک ہی خاندان سے ہے۔ پولیس
مزید پڑھیں -
کورونا مریضوں کی تعداد میں کمی، خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے ہسپتال کا کورونا وارڈ بند
صوبے میں کووڈ 19 کے مریضوں کی تعداد میں کمی کے بعد لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 250 بستروں پر مشتمل کورونا وارڈ بند کردیا گیا۔ ایل آر ایچ کے ترجمان محمد عاصم کے مطابق ہسپتال میں اپریل سے 802 کورونا مریض آئے جن میں 270 اموات ہوئیں جبکہ 80 فیصد سے زائد یعنی 630 مریض…
مزید پڑھیں -
بی آر ٹی بسوں میں مسلسل خرابیاں، چائنہ کمپنی کھوج لگانے پہنچ گئی
بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کے بسوں میں آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لئے چائنہ کے متعلقہ کمپنی سے ایک وفد پشاور پہنچ گیا ہے۔ ٹرانس پشاور کے زرایع کے مطابق چائنیز کمپنی کا وفد بسوں میں سامنے آنے والی فنی خرابیوں کی نشاندہی کرے گا۔ وفد اس حوالے سے اپنی رپورٹ 72…
مزید پڑھیں -
آپ صحت سہولت پروگرام کے تحت مفت علاج کیسے کرسکتے ہیں؟
خالدہ نیاز خیبرپختونخوا ملک میں پہلا صوبہ بن گیا جس کا ہرخاندان سہولت پروگرام کے ذریعے کسی بھی ہسپتال سے 10 لاکھ روپے تک کا مفت علاج کراسکتا ہے۔ 18 ارب روپے کے صحت سہولت پروگرام کا افتتاح وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ ماہ کیا تھا۔ اس سے پہلے صوبے میں صحت سہولت پروگرام کے…
مزید پڑھیں -
70 ملین روپے کی لاگت سے پیر بابا تا ڈکڈہ روڈ پر تعمیراتی کام کا افتتاح
حلقہ پی کے 20 کو مثالی حلقہ بنا کر دکھاؤں گا، میری تمام تر توجہ اس حلقے کے عوام کی خوشحالی و ترقی پر ہے۔ ریاض خان
مزید پڑھیں -
بی آر ٹی بس میں پھر آگ بھڑک اٹھی، مسافر محفوظ
ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں ائیں، تحقیقات جاری ہیں۔ ترجمان ٹرانس پشاور
مزید پڑھیں -
پشاور کے بعد صوابی میں ایک اور خواجہ سرا کو اپنے خون میں نہلا دیا گیا
محمد سعد نامی خواجہ سرا کو اس کے بھائی نے قتل کیا ہے جسے اس کے ناچ گانے سے سخت چڑ تھی۔ پولیس
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں لیڈی کانسٹیبل، خیبر میں پولیس اہلکار قتل
مقتولہ کی ایک بہن بھی شدید زخمی، واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ، خیبر میں ملزمان اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار
مزید پڑھیں -
سانحہ زیارت، متاثرین کے لیے امدادی پیکج میں اضافے کا اعلان
جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے امدادی پیکج 5 لاکھ سے بڑھا کر 9 لاکھ کر دیا گیا ہے جبکہ زخمیوں کو ایک لاکھ روپے فی کس امداد دی جائے گی۔
مزید پڑھیں