خیبر پختونخوا
-
ضلع کرم میں زمین کے تنازع پر لڑائی چھٹے روز بھی جاری،اموات 44 ہو گئی
کرم میں جائیداد کے تنازع پر فریقین میں لڑائی شروع ہوئی، سیز فائر پر رضامند فریقین نے بھی رات کو خلاف روزی کی اور فریقین نے خودکار اسلحیں ایک دوسرے کے خلاف استعمال کئے۔
مزید پڑھیں -
صوبہ خیبرپختونخوا میں کل سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا،پی ڈی ایم اے
پی ڈی ایم اے کی جانب سے صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں کل سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی کی گئی ہیں۔ پی ڈی ایم اے مراسلے کے مطابق 27 جولائی کی شب سے بحیرہ عرب سے مزید مون سون ہوائیں صوبے کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی۔…
مزید پڑھیں -
کے پی پولیس کی جانب سے وفاقی حکومت سے امن و استحکام کی مد میں 257 کروڑ روپے طلب
خیبر پختونخوا حکومت نے امن و امان کے لئے وفاقی حکومت سے مدد طلب کر لی۔ صوبہ میں امن کے قیام کے لئے محکمہ پولیس کے لئے درکار سامان کی خریداری کے لئے وزرات داخلہ کو سمری بھیج دی۔ دستاویز کے مطابق خیبر پختونخوا پولیس نے وفاق سے 2 ارب 57 کروڑ روپے مانگے گئے…
مزید پڑھیں -
ضلع کرم، زمین کے تنازع پر جھڑپ چوتھے روز بھی جاری، 15 افراد جاں بحق اور 70 زخمی
ضلع کرم میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کا سلسلہ آج چوتھے روز میں داخل ہو چکا ہے۔ جس کے نتیجے میں اب تک 15 افراد جان بحق اور 70 زخمی ہو چکے ہیں۔ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے مطابق ضلع کرم کے علاقہ بوشہرہ اور مالی خیل کے مابین زمین کے تنازعے پر فائرنگ…
مزید پڑھیں -
محکمہ موسمیات کی پشاور میں بارشوں کی پیشنگوئی
محکمہ موسمیات نے پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی۔ دیگر اضلاع میں چترال، بالائی وزیریں دیر، سوات، مالاکنڈ، ، شانگلہ، بالائی وزیریں کوہستان، بٹگرام، تورغر، مانسہرہ، ایبٹ اباد، بونیر، باجوڑ، مہمند،صوابی، مردان،چارسدہ اور خیبر کے اضلاع شامل ہیں جن میں چند ایک مقامات پرگرج چمک اور تیزہواوُں کے ساتھ بارش…
مزید پڑھیں -
پشاور ہائیکورٹ اور اس کے ماتحت عدالتوں میں زیر التواء مقدمات کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کر گئی
ضلعی عدالتوں میں رواں سال جنوری سے اپریل کے دوران 1 لاکھ 69 ہزار 251 مقدمات دائر ہوئے جبکہ اسی عرصہ کے دوران نمٹائے جانے والے مقدمات کی تعداد 1 لاکھ 76 ہزار 642 رہی۔
مزید پڑھیں -
کیا افغانستان کرکٹ ٹیم پاکستان میں کھیلے گی؟
افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی رحمن اللّٰہ گرباز اور محمد نبی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کے لئے تیار ہیں اور اس حوالے سے جھوٹی خبروں کی تفصیلات واضح نہیں ہیں۔ دونوں کھلاڑی فی الحال کینیڈا میں گلوبل ٹی 20 میں مختلف ٹیموں کے لئے کھیل رہے ہیں۔ محمد نبی نے…
مزید پڑھیں -
ضلع کرم، زمین کے تنازع پر جھڑپوں میں 10 افراد جاں بحق اور 55 زخمی
جھڑپیں بوشہرہ، ڈنڈر، بالش خیل، ہار کلے، پیواڑ اور شپینہ شگہ گیدو میں جاری ہیں جبکہ ضلع کرم کے 4 مقامات پر مسلسل فائرنگ کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی اجلاس میں بنوں امن جرگہ کے تمام مطالبات منظور
ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں مشترکہ مفاہمت سے تمام مطالبات تسلیم کر لئے گئے ہیں۔ اور کل 2 بجے پریٹی گیٹ چوک میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے وزیراعلٰی علی امین گنڈا پور بنوں کی عوام کو آگاہ کریں گے۔
مزید پڑھیں -
صحافی حسن زیب کے قاتل نوشہرہ سے گرفتار
نوشہرہ میں سینئر صحافی حسن زیب کے قاتل گرفتار. ڈی پی او نوشہرہ اظہر خان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ حسن زیب کو قتل کرنے والے دو ملزمان کو ہم نے دس دن میں گرفتار کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ملزم اشفاق اور زوہیب دونوں مرکزی ملزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق قتل کی وجہ پلاٹ…
مزید پڑھیں