خیبر پختونخوا
-
ڈی آئی خان: مسافر کوچ اور ڈاٹسن میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، 12 زخمی
جاں بحق ہونے والوں میں مسافر کوچ کا ڈرائیور بھی شامل ہے۔ زخمیوں میں تین خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: مون سون بارشوں سے 11 افراد جاں بحق اور 56 مکانات تباہ
پی ڈی ایم اے نے مزید ممکنہ سیلاب کے پیش نظر نوشہرہ اور چارسدہ کی ضلعی انتظامیہ کو پیشگی حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی ہیں، تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بروقت نمٹا جا سکے۔
مزید پڑھیں -
سوات، سیاحوں کی امیدیں دم توڑ گئیں، ایک ہی خاندان کے 18 افراد بے رحم موجوں کی نذر
محکمہ آبپاشی نے خیبر پختونخوا میں 4 مقامات پر سیلاب وارننگ جاری کیا ہے۔ جس میں دریائے سوات میں خوازہ خیلہ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ریکاڈ کیا گیا، تربیلہ، وارسک اور ادینزئی کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔
مزید پڑھیں -
محکمہ موسمیات کی خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں اور آندھیوں کی پیش گوئی
خیبر پختونخوا میں شدید موسمی حالات کی پیش گوئی، پی ڈی ایم اے اور شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
مزید پڑھیں -
ڈیرہ اسماعیل خان: دریائے سندھ آلودگی کا شکار، ماہی گیری، صحت اور ماحولیات خطرے میں
جھینگا، ڈھاکہ فش، رہو اور دیگر اقسام کی مچھلیاں وافر مقدار میں دستیاب تھیں لیکن اب ان کا ذائقہ، مقدار اور معیار تینوں متاثر ہو چکے ہیں۔ اندھی وہیل، جو پاکستان میں صرف ڈی آئی خان میں پائی جاتی تھی، بھی اب دکھائی نہیں دیتی۔
مزید پڑھیں -
عوام پر بوجھ، وزیروں کو مراعات: خیبر پختونخوا کا 157 ارب سرپلس بجٹ، سہولیات ندارد
صوبائی حکومت ایک جانب شفافیت کی دعویدار ہے تو دوسری جانب اصل اعداد و شمار چھپائے جا رہے ہیں خیبر پختونخوا کی بجٹ دستاویز میں رواں مالی سال کے اصل اخراجات کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں -
پنج کھٹہ اور سپیرئیر سائنس کالج کے باغات، پشاور کی ہریالی کو کس کی نظر لگ گئی؟
پشاور میں ہریالی اور پرندوں کی نشونما کے لیے خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں پھلدار اور مقامی درختوں کی شجرکاری کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے چند دن قبل وزیراعلی نے تمام انتظامی سیکریٹریز، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو باقاعدہ مراسلہ جاری کیا ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے کن علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی ہوئی ہے؟
گزشتہ روز بھی پشاور، مردان اور دیر میں بارش ہوئی جس سے گرمی کی شدت میں وقتی کمی آئی۔ تیمرگرہ میں 38 ملی میٹر، کاکول میں 8، رسالپور میں 5، باجوڑ میں 3 جبکہ پشاور اور تخت بھائی میں 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیں -
پشاور: اسمبلی چوک میں سرکاری ملازمین کا احتجاج، پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج
احتجاج کے دوران اسمبلی چوک کی مرکزی شاہراہ بند ہو گئی، جس کی وجہ سے شہر کے مختلف علاقوں میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور شہریوں کو شدید گرمی میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
مزید پڑھیں -
کیا جنوبی وزیرستان کے پھل نایاب ہو جائیں گے؟
گزشتہ تین چار سالوں سے واٹر ٹیبل نیچے جا رہا ہے۔ اس کی بڑی وجہ درختوں کی بے دریغ کٹائی ہے۔ ہم نے صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے ہزاروں زیتون کے پودے لگائے ہیں جو نہ صرف کم پانی میں زندہ رہ سکتے ہیں بلکہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو بھی کم کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں