خیبر پختونخوا
-
پرائیویٹ سکول فیسوں کا مطالبہ کرکے بچوں کو ہراساں نہ کریں: پشاور ہائی کورٹ
درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف پیش کیا کہ حکومت نے فیسوں میں صرف دس فیصد ریلیف دیا ہے جو نہ ہونے کے برابر ہے
مزید پڑھیں -
پشاور: دلیپ کمار کا آبائی گھر خریدنے کیلئے باقاعدہ اعلامیہ جاری
کامران بنگش کا کہنا تھا کہ دوسرے مرحلے میں گھر کی مرمت اور اس کی اصلی حالت میں بحالی کا کام ہوگا اور بحالی پلان کے تحت گھر کو میوزیم میں تبدیل کردیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
مردان، ہنگو میں فائرنگ کے واقعات، 3 افراد جاں بحق 6 زخمی
مردان میں فائرنگ گھریلو تنازعہ کی وجہ سے جبکہ ہنگو واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
لوئر دیر، نامعلوم ملزمان نے موبائل ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا
علاقہ مکین موبائل فون اور انٹرنیٹ کی سہولیات سے محروم، عام شہریوں میں خوف و ہراس
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ: خیبرپختونخوا کے سکولوں میں بریک ختم کرنے کا فیصلہ
محکمہ تعلیم کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سکولوں میں کورونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے باعث صبح اسمبلی کرنے پر بھی پابندی عائد کردی گئی
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: دوستی سے انکار پر خواجہ سراء پرتشدد
خواجہ سراء بلو کو سر اور جسم پر ٹانکے بھی لگے ہیں۔کینٹ پولیس کے عدم تعاون اور رویہ سے تنگ آکر خواجہ سراء نے احتجاج اور خود سوزی کی دھمکی دے دی
مزید پڑھیں -
ہنگو، گھر کے باہر کھڑی سینئر صحافی کی 3 گاڑیاں نذرآتش
نامعلوم ملزمان کے خلاف ایف آئی آر تھانہ سٹی ہنگو میں درج، ملوث عناصر کو جلد گرفتار کریں گے۔ ڈی پی او شاہد احمد
مزید پڑھیں -
صوابی، چھیڑ چھاڑ کے دوران خواجہ سراء کو گولی مارنے والا ملزم گرفتار
ملزم نے آج صبح مالٹا نامی خواجہ سراء کو چھیڑ چھاڑ کے دوران طیش میں آ کر فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا۔
مزید پڑھیں -
سات طلباء کو کورونا لاحق، خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور دو ہفتوں کیلئے بند
273 طلبہ کے ٹیسٹ رزلٹ آنا ابھی باقی ہیں، میڈیکل کالجز کے میل فی میل ہاسٹل کو بھی بند کیا گیا ہے۔ ترجمان
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: شیدو پرائمری سکول میں طلباء زمین پر بیٹھ کرپڑھنے پرمجبور
گورنمنٹ پرائمری سکول تحریک انصاف کے ایم پی اے ایدریس خٹک کے گھر سے چند قدم کے فاصلے پر واقع ہیں۔
مزید پڑھیں