خیبر پختونخوا
-
بنوں، بیوٹیفیکیشن کے نام پر خزانے کو لاکھوں کا ٹیکہ
اللہ چوک پر بنایا جانے والے گرین بیلٹ پر صرف 14 لاکھ روپے کی مٹی ڈالی گئی تھی۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
‘سکون تب ملا جب دکان پر مادری زبان کی تختی لگی’
یہ کہنا ہے ضلع بونیر کے علاقے کنگر گلئ سے تعلق رکھنے والے دکاندار حبیب کا جنہوں نے اپنے دکان پر پشتو زبان میں تختی لگائی ہے
مزید پڑھیں -
‘شادی ہالز والے کہتے ہیں تین سو سے زیادہ مہمان نہیں ہوں گے آخر میں کیا کروں گا’
کورونا لاک ڈاون کی وجہ سے صوبہ بھر کے شادی ہالز کو بھی بند کردیا گیا تھا جسکی وجہ سے زیادہ لوگوں کی شادی بیاہ کی تقریبات بھی متاثر ہوئے
مزید پڑھیں -
‘لاک ڈاون کی وجہ سے سر سے پاوں تک قرضوں میں ڈوب گئے ہیں’
کورونا وائرس کی وجہ سے نہ صرف شادی بیاہ اور شادی ہالز پر پابندی لگ گئی تھی بلکہ اسکے ساتھ جڑے ہوئے تمام کاروباری حضرات بھی مشکلات سے دوچار ہوگئے تھے
مزید پڑھیں -
شادی ہالز میں ایس او پیز پر عمل درآمد مشکل کیوں؟
مردان کے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سہرش نگار نے کہا کہ شادی ہالز میں شادی کی تقریبات کے دوران کرونا ایس اوپیز پر سختی کے ساتھ ہدایات جاری کئے ہیں
مزید پڑھیں -
بنوں، ممند خیل قبائل نے ہیڈ ورکس اور باران ڈیم بند کرنے کی دھمکی دیدی
مذکورہ حکام قبائلی روایات کو نہیں جانتے، یہ ہماری نیکات کی نوکریاں ہیں جن پر ہم کسی کو ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے۔ مشران
مزید پڑھیں -
اخوند پنجو باباؒ کون ہیں، ان کی پیدائش پر خان گجو خان نے کیا خواب دیکھا تھا؟
خان گجو خان نے اپنی ایک خادمہ کو بلا کر کہا کہ تم جاؤ اور پتہ کرو کہ یہ سچ ہے کہ ہمارے علاقے میں عبد الوھاب نامی ایک بچہ پیدا ہوا ہے؟
مزید پڑھیں -
‘کورونا لاک ڈاؤن کے بعد سردریاب پھر آباد ہو گیا”
لوگ آئیں گے تو ہمارا کاروبار چلتا رہے گا۔ پہلے چالیس پچاس ہزار روپے کی سیل ہوتی تھی اب چھ سے آٹھ ہزار روپے سیل ہوتی ہے، کورونا نے ہمارا کاروبار متاثر کر دیا ہے۔ ہوٹل مالک
مزید پڑھیں -
‘لاک ڈاون کے دوران شوہر کے ساتھ جھگڑوں کی وجہ سے بات طلاق تک پہنچ گئی تھی’
لاک ڈاون کی وجہ سے لوگوں کے روز گار متاثر ہوئے اور لوگ اپنے گھروں اور ضروری کاموں تک محدود ہو گئےجس کی بنا پر گھریلو تشدد میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔
مزید پڑھیں -
کرک میں کورونا کیسز مثبت آنے پر تین تعلیمی ادارے بند
ضلع بھر میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 14ہوچکی ہے جس میں بیشترطالبات مریض شامل ہیں۔
مزید پڑھیں