خیبر پختونخوا
-
طورخم بارڈر کی بندش چوتھے روز بھی برقرار، مزدوروں کا شاہراہ کھولنے کا مطالبہ
پاک-افغان طورخم بارڈر کی بندش چوتھے روز بھی برقرار ہے، جس کے باعث تجارتی اور سفری سرگرمیاں معطل ہیں۔ مزدوروں، ٹرانسپورٹرز اور کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس نے شاہراہ کھولنے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق، طورخم زیرو پوائنٹ پر پاک-افغان سیکیورٹی حکام کے درمیان اجلاس منعقد ہوا، جس میں دونوں جانب کے حکام نے ایک…
مزید پڑھیں -
پشاور: ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کی بحالی میں تاخیر سے لاگت میں ایک ارب روپے کا اضافہ
اس وقت اس منصوبے کی لاگت کا تخمینہ ایک ارب 37 کروڑ روپے تھا۔ تاہم، سات سال گزرنے کے باوجود یہ منصوبہ مکمل نہیں ہو سکا، جس کے باعث اس کی لاگت میں اضافہ ہوا۔
مزید پڑھیں -
کرم کانوائے پر حملہ کرنے والے 10 دہشتگرد گرفتار
سرکاری اعلامیے میں کہا گیا کہ یہ مبینہ دہشتگرد کرم کے علاقوں بگن، وتیزئی اور ہارون میلہ سے تعلق رکھتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
صوبائی حکومت کااہم فیصلہ: لوئر کرم میں فائرنگ واقعے کے بعد سخت اقدامات کا اعلان
صوبائی حکومت نے لوئر کرم میں حالیہ فائرنگ کے واقعے کے بعد سخت کارروائی کا اعلان کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اوچت، مندوری، ڈاڈ کمر اور بگن کے علاقوں کو خالی کرانے کا حکم دے دیا گیا ہے، جبکہ امن و امان کی بحالی کے لیے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ…
مزید پڑھیں -
محکمہ کھیل خیبر پختونخوا میں مالی و انتظامی بے ضابطگیاں، اینٹی کرپشن کی تحقیقات شروع
محکمہ اینٹی کرپشن نے صوبے میں 1000 اسپورٹس گراؤنڈ کی تعمیر کے پراجیکٹ سے متعلق بھی معلومات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھیں -
کلائمیٹ چینج: خیبر پختونخوا ماحولیاتی بحران کی روک تھام کے لئے کتنا اہم صوبہ ہے؟
ماحولیاتی ماہرین کا ماننا ہے کہ صرف درخت لگانے سے ماحولیاتی تبدیلی کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا، ماحولیاتی تبدیلی ایک ایسا بحران ہے جس سے نمٹنے کے لئے سسٹم میں موجود ترقی کے طرز فکر میں تبدیلی لانا ضروری ہے۔ انسانی ترقی یا بہتر زندگی کے لئے قدرتی وسائل پر انحصار کے لئے رویوں…
مزید پڑھیں -
سوات میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈ
مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 166 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا۔
مزید پڑھیں -
چارسده میں سٹرابری کی پیداوار میں انقلابی اضافہ کیسے ہوا ؟
"اس سال میں نے پہلی پیداوار 15 سو روپے فی کلو فروخت کی تھی جو کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ سب سے زیادہ منافع ملا ہے مگر اب پیداوار چونکہ بڑھ گیا ہے تو وہ پانچ سے ساڑھے پانچ سو روپے کلو فروخت کر رہے ہیں۔"
مزید پڑھیں -
وفاق سے فنڈز کی عدم فراہمی، قبائل میں بندوبستی اضلاع کے 60 ارب 50 کروڑ خرچ
وفاقی حکومت کی جانب سے قبائلی اضلاع کے فنڈز کی کمی کے باعث صوبائی حکومت نے گزشتہ تین سالوں کے دوران 60 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کی رقم بندوبستی اضلاع کے فنڈز سے قبائلی اضلاع میں خرچ کر دیئے ہے۔ اس میں سے 40 ارب 60 کروڑ روپے جاری اخراجات کے لیے جبکہ…
مزید پڑھیں -
تمباکو کمپنیوں کا فرنٹ گروپس کا استعمال اور صحت عامہ پر اس کے اثرات
ای سگریٹ، سگریٹ کی لت لگانے کا سب سے بڑا ذریعہ بن جاتا ہے جبکہ یہی بنیادی چیز خطرناک نشوں میں مبتلا کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے، اسلئے دونوں سے اجتناب کرنا چاہیے۔ ای سگریٹ صحت کے سنگین خطرات کا باعث بنتی ہے، جن میں ڈپریشن، پھیپھڑوں کی بیماری اور کینسر کا خطرہ شامل…
مزید پڑھیں