خیبر پختونخوا
-
پاک-افغان سرحدی کشیدگی میں کمی،فلیگ میٹنگ کے بعد طورخم گیٹ دوبارہ کھول دیا گیا
فلیگ میٹنگ دو گھنٹے تک جاری رہی، جس کے بعد طورخم گیٹ کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے کھول دیا گیا۔
مزید پڑھیں -
بابڑہ قتل عام کی 76ویں برسی: عوامی نیشنل پارٹی اور چارسدہ کی عوام کا شہدا کو خراج عقیدت
عوامی نیشنل پارٹی اگر حکومت میں آگئی تو وہ بابڑہ کے واقعے کی پوری تحقیقات کرے گی اور اس میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائی کا آغاز کرے گی۔ میاں افتخار حسین نے بتایا کہ 76 سال قبل پختونوں کے ساتھ ریاست کی جانب سے ناروا رکھا گیا سلوک آج بھی ہو رہا ہے جنہیں…
مزید پڑھیں -
مہمند میں معدنیات کی کمپنی کی فلاحی سرگرمیاں، غریب خاندانوں کی مدد اور کرکٹ گراؤنڈ کی تعمیر
کمپنی کی جانب سے ہر سال ضلع مہمند کی فلاحی تنظیموں کے ذریعے ضرورت مند لوگوں کی براہ راست مدد کی جاتی ہے۔ جس میں علاج معالجہ، تعلیم، قدرتی آفات میں مالی و جانی نقصانات کے شکار متاثرین کی مدد شامل ہے۔
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر پر کسٹم کلیئرنس ایجنٹس، تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا ٹیڈ پالیسی کے خلاف پہیہ جام ہڑتال
پہیہ جام ہڑتال کی قیادت کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین معراج الدین شینواری، صدر ایمل شینواری اور ٹرانسپورٹرز یونین کے صدور کر رہے ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ٹیڈ پالیسی کی موجودہ صورتحال نے تجارت کو مشکلات میں ڈال دیا ہے اور ان کے کاروبار پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
کرک: انڈس ہائی وے پر سیب سے بھرا ٹرک حادثے کا شکار, دو افراد جاں بحق
کرک: انڈس ہائی وے پر سیب سے بھرا ٹرک حادثے کا شکار, دو افراد جاں بحق
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں مزدوروں کی اجرت میں اضافے کا اعلان بے عمل،مزدوروں کی بے چینی بڑھ گئی
اعلامیہ کے اجراء میں تاخیر کے باعث مزدوروں کے مالکان پر بقایاجات بڑھتے جا رہے ہیں اور بعد میں مالکان کو اس کی یکمشت ادائیگی مشکل ہو جائیگی۔
مزید پڑھیں -
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا ایک لاکھ غریب گھرانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا اعلان
اس منصوبے کے لیے 20 ارب روپے سے زیادہ مختص کرنے کا اعلان بھی کیا ہے، جس کا مقصد صوبے میں بجلی کی مشکلات کو حل کرنا اور غریب طبقے کو توانائی کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔
مزید پڑھیں -
پشاورسمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بادلوں کاراج برقرار، مزید بارشوں کی پیشگوئی
پشاور شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ شہریوں کو موسم کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
ڈیرہ اسماعیل خان: گھر میں اے سی گیس کی وجہ سے دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، چار زخمی
گیلانی ٹاؤن میں واقع ایک گھر میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت ذوالفقار کے نام سے ہوئی ہے جن کی عمر تقریباً 47/48 سال تھی۔
مزید پڑھیں -
پشاور: بچوں کے قتل، جنسی زیادتی اور اغوا کے کیسز میں خطرناک اضافہ، رواں سال 144 واقعات رپورٹ
دستاویز کے مطابق گزشتہ سال 29 بچے قتل ہوئے،جن میں 100 ملزمان نامزد ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیں