خیبر پختونخوا
-
کرم: 11 دنوں سے باہم برسرپیکار قبائل کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق
مستقل امن، اور شاہراہ کو کھولنے کیلئے مذاکراتی عمل جاری رہے گا، اور امید ہے کہ جلس اس سلسلے میں بھی کامیابی حاصل کر لی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر، کرم
مزید پڑھیں -
‘کرم میں تشدد جلد پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا’
صوبائی اور وفاقی حکومتوں میں ذمہ دار حلقوں اور سیکیورٹی قیادت کے سامنے امن کی بحالی کیلئے سفارشات اور تجاویز رکھی جائیں گی۔ فیصلہ
مزید پڑھیں -
کرم میں لاشیں گرنے کا سلسلہ جاری، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے افسوس کا اظہار کیا ہے اور ضلع کرم میں ہونے والے جانی نقصان کا سخت نوٹس لیتے ہوئے پائیدار امن کے قیام کے لئے فوری اقدامات کا وعدہ کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیں -
سوات: غیرت کے نام پر خاتون سمیت دو قتل؛ رسی ٹوٹنے سے دو کان کن بھی جاں بحق
مزدوروں کی نعشوں کو ریسکیو ٹیم نے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد نعشیں ورثاء کے حوالے کر دی جائیں گی۔
مزید پڑھیں -
سانحہ کرم کا ایک مسافر دم توڑ گیا؛ جھڑپوں میں مزید دو افراد جاں بحق، اموات کی تعداد 102 ہو گئی
راستوں کی بندش کے باعث اشیائے خوردونوش، اور ادویات کی فراہمی بند ہونے سے عوام کی مشکلات بڑھ گئی ہیں؛ راستے کھولنے، اور محفوظ بنانے کے لئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں۔ انجینئر حمیداللہ حسین
مزید پڑھیں -
سانحہ کرم: جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 99 ہو گئی، ڈی سی نے فائرنگ پر شیلنگ کی دھمکی دیدی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید دس افراد جاں بحق ہوئے، جبکہ کانوائے پر حملے کی جگہ سے ایک اور لاش ملی ہے۔ زرائع
مزید پڑھیں -
سانحہ کرم کا ایک اور زخمی جاں بحق؛ اموات کی کُل تعداد 88 ہو گئی
21 نومبر کی صبح پشاور پاراچنار مین شاہراہ پر مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد نے اندھادھند فائرنگ کی تھی جس کے 45 افراد موقع پر جاں بحق ہوئے تھے۔
مزید پڑھیں -
کرم:7 دن کیلئے سیزفائر، ایک دوسرے کی لاشیں، اور قیدی واپس کرنے پر اتفاق
فائرنگ راستے میں پہاڑوں کی طرف سے ہوئی اور فائرنگ کے بعد مقامی سطح پر دو گروپوں میں تنازعہ کھڑا ہوا، دونوں گروپ ایک دوسرے پر واقعے میں ملوث ہونے کا الزام لگا رہے ہیں۔ آفتاب عالم
مزید پڑھیں -
کُرم کے صحافی جنان حسین؛ 2009 میں ایک ٹانگ، 2024 میں جان سے محروم ہو گئے
2009 میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک ٹانگ سے معذور ہونے والے جنان انگلش میں بی ایس کرنے کے بعد عملی صحافت کے ساتھ ساتھ ایک میڈیکل کمپنی میں ملازمت کر کے فیملی کو سپورٹ کر رہے تھے۔
مزید پڑھیں -
کُرم پرتشدد مظاہرے: صحافی ریحان محمد کا گھر و حجرہ نذرآتش
صحافی برادری نے متعلقہ حکام سے ضلع کرم کے صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے اور علاقے میں مستقل امن قائم کرنے کا مطالبہ، جبکہ فریقین سے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔
مزید پڑھیں