خیبر پختونخوا
-
ثوبیہ خان، ڈی آر سی نمائندہ مقرر ہونے والا پہلا خواجہ سراء
خواجہ سراء مایوس ہیں لیکن اب خود ان کی فریاد سنوں گی اور ممکن حد تک ان کو انصاف فراہم کرنے کی کوشش کروں گی۔ ثوبیہ خان
مزید پڑھیں -
یہاں اقتدار عوامی خدمت کی بجائے پیسہ چوری کرنے کیلئے سنبھالا گیا۔ وزیر اعظم
وزیر اعظم عمران خان نے پشاور میں اراکین کابینہ اور پی ٹی آئی ممبران اسمبلی سے گفتگو
مزید پڑھیں -
مردان، گھر سے فرار ہونے والی آٹھ بچوں کی ماں غیر مرد سمیت گرفتار
رفع حاجت کیلئے کمرے سے باہر نکلا تو گھر کے صحن میں ملزم عدنان ولد محمد اختر ساکن بلال مسجد اور میری بیوی مسماۃ (ص) موجود تھے
مزید پڑھیں -
مردان میں نومولود بچے کو اغوا کرنے والے تین افراد گرفتار
مقبول آباد گمبت کے رہائشی بہار علی کے ہاں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال میں بچے کی ولادت ہوئی کہ اس دوران دو خواتین اور ایک مرد وارڈ میں داخل ہوئے
مزید پڑھیں -
پشاور، جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق
واقعہ سربند کے علاقہ اخوان احمد میں پیش آیا، جاں بحق ہونے والوں میں شوہر، دو بیویاں، بیٹی اور بیٹا شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
وزیراعظم عمران خان آج پشاور کا دورہ کریں گے
ذرائع کے مطابق دورہ پشاور میں پی کے 63 پر ناکامی کی وجوہات سے وزیر اعظم عمران خان کو آگاہ کیا جائے گا
مزید پڑھیں -
مردان میں بھائی کی سگی بہن کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش
بہن کی مدعیت میں ملزم حارث کے خلاف تھانہ شیخ ملتون میں مقدمہ درج کر کے پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا۔
مزید پڑھیں -
سردار گردیپ سنگھ سینیٹ میں جائیں گے روایتی پگڑی کے ساتھ!
اس سے قبل عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے امرجیت سنگھ ملہوترا کو بطور سینیٹر منتخب کروایا گیا تھا تاہم وہ سینیٹ جاتے وقت سکھوں کی روایتی پگڑی نہیں پہنتے تھے۔
مزید پڑھیں -
پرویز خٹک کا پی کے 63 ضمنی الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
کسی کا باپ بھی مجھ سے الیکشن نہیں جیت سکتا، نوشہرہ دھاندلی ثبوت الیکشن کمیشن لے کر جاؤں گا، تمام ثبوتوں کو عوام کے سامنے رکھا جائے گا۔ وزیر دفاع
مزید پڑھیں -
کارکن صحافیوں اور سوات پریس کلب انتظامیہ میں لفڑا کیا ہے؟
کارکنوں کے احتجاج پر پریس کلب پر قابض صحافیوں نے پولیس کی موجودگی میں کارکن صحافیوں کا راستہ روکا اور ہاتھا پائی شروع کر دی۔
مزید پڑھیں