خیبر پختونخوا
-
شیر افضل مروت نے افسران پر حملہ کیا اور ان کو زخمی کر دیا،اسلام آباد پولیس
اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کیا گیا، تاہم بعد میں انہیں رہا کر دیا گیا تھا۔ پولیس نے الزام عائد کیا ہے کہ شیر افضل مروت نے افسران پر حملہ کیا اور ان کو زخمی کر دیا، ساتھ ہی پولیس افسر کی وردی…
مزید پڑھیں -
محکمہ موسمیات نے اگلے تین روز کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی، سیلاب الرٹ جاری
1 سے 24 اگست کے درمیان خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں۔ این ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ موسلادھار بارشوں کے نتیجے میں مقامی ندی نالوں میں پانی کی سطح بڑھنے کے ساتھ دریائے کابل کا بہاؤ بھی بڑھ سکتا ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا حکومت کا آن لائن ڈومیسائل سسٹم، اپر دیر میں سہولت کی بجائے عوام کیلئے درد سر بن گیا،طلبا کو شدید مشکلات کا سامنا
ان تمام مشکل مراحل سے گزرنے کے بعد جب ڈی سی آفس میں ڈومسائل کوائف جمع اور وصولی کیلئے جاتے ہیں تو وہاں ہمارے ساتھ ڈی سی آفسز میں موجود سٹاف بھی خوار ہوتے ہیں شدید رش اور کمزور انٹرنیٹ کے باعث وہ بچارے بھی رات گئے تک ڈیوٹی پرمجبور ہورہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
بنوں: آسمانی بجلی کے باعث گھر کی چھت گرنے سے دو خواتین جاں بحق، سات افراد زخمی
بنوں کے علاقے خوڑگئی موسی خیل ڈومیل میں گزشتہ رات شدید بارش کے دوران گھر کی چھت پر آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے نو افراد ملبے تلے دب گئے، جن میں دو خواتین جاں بحق اور سات افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں -
جمرود، پانی کے تالاب میں ڈوب کر تین بچے جاں بحق
جمرود کے علاقے غنڈی ولی خیل میں پانی کے تالاب میں ڈوب کر تین بچے جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کو اطلاع ملتے ہی فوری طور پر میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو 1122 اور مقامی افراد نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تینوں بچوں کو تالاب سے نکال کر قریبی ہسپتال منتقل کیا۔…
مزید پڑھیں -
پشاور میں روٹی کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ کردیا گیا، 125 گرام وزنی روٹی کی نئی قیمت 20 روپے مقرر
پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے روٹی کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔ 125 گرام وزنی روٹی کی نئی قیمت 20 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس سے پہلے، 100 گرام کی روٹی 15 روپے اور 200 گرام کی روٹی 30 روپے میں فروخت کی جاتی تھی۔ مارکیٹ میں اکثر سنگل روٹی…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں اقلیتی برادری کے لئے میریج ایکٹ موجود نہیں، اقلیتی برادری
دنیا بھر میں پاکستان کا پنجاب واحد صوبہ ہے جہاں پر 2018 میں مسلم لیگ ن کی حکومت میں سکھ میرج انند کاراج ایکٹ 2018 کے نام سے قانون منظور کیا گیا تھا لیکن رادیش سنگھ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اس کے لئے رولز ترتیب نہیں دیئے، اس لئے…
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر: سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن،طورخم بازار مکمل طور پر بند
ضلع خیبر میں طورخم بازار اور اطراف میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، یہ کارروائی دہشت گردوں کی ممکنہ موجودگی کی اطلاع پر کی گئی ہے۔ سرچ آپریشن کے دوران، طورخم بازار کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے اور مقامی افراد سے گھر گھر تلاشی لی جا رہی…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی قانونی حیثیت کے لیے ایمنسٹی اسکیم، دو لاکھ گاڑیوں کی پروفائلنگ مکمل
نبی جان اورکزئی خیبر پختونخوا حکومت نے ملاکنڈ ڈویژن اور ضم اضلاع میں نان کسٹم پیڈ یا نان ڈیوٹی پیڈ گاڑیوں کو ریگولرائز کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور ضمن میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن خیبر پختونخوا نے تیاری بھی مکمل کر لی ہے۔ دستاویزات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے وفاق سے چھ ماہ…
مزید پڑھیں