خیبر پختونخوا
-
درگئی، کرومائٹ کان میں ملبہ گرنے سے 1 مزدور جاں بحق، 4 زخمی
جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق شانگلہ سے ہے، میت آبائی گاؤں منتقل، کان میں مزدوروں کی حفاظت کیلئے کوئی انتظامات نہیں۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
”مردان میں مراتھن ریس اور خواتین مارچ کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے”
ہماری تقریب تو منعقد نہ ہو سکی لیکن مردان چیمبر آف کامرس کے صدر ظاہر شاہ اور مذہبی رہنماء فیاض خان کی قیادت میں خواتین مارچ کے خلاف احتجاجی ریلی کی اجازت دے دی گئی۔ ریحانہ شکیل
مزید پڑھیں -
صوابی، 5 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والا ملزم 1 گھنٹہ کے اندر گرفتار
ملزم نے پتنگ بازی کے بہانے ایک ویران بلڈنگ ( کھنڈر ) لے جا کر اپنی ہوس کا نشانہ بنایا اور خون آلود بچے کو چھوڑ کر فرار ہو گیا۔
مزید پڑھیں -
پشاور، 73 لاکھ روپے کی ڈکیتی، مزاحمت پر بینک منیجر قتل، کیشیئر زخمی
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقام پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے جبکہ زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ محمود خان کی تبدیلی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ شوکت یوسفزئی
ایک میڈیا ہاؤس وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے حوالے سے پروپیگنڈا کر رہا ہے جو صحافتی اقدار کے منافی ہے۔ صوبائی وزیر محنت و ثقافت
مزید پڑھیں -
”10 مارچ کو پاک افغان تجارتی راستوں کی بندش کیخلاف بھرپور احتجاج کیا جائے گا”
ہم تمام اقوام سے اپیل کرتے ہیں کہ اس احتجاج میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ عوام کو بہتر اور سستا روزگار ملے۔ عمر آفریدی صدر عوامی نیشنل پارٹی جمرود
مزید پڑھیں -
16 مارچ کو صوبہ بھر میں احتجاج ہو گا۔ آل خیبر پختونخوا گڈز ٹرانسپورٹ یونین
''ایکسائز پولیس ٹیمپرنگ کے نام پر تنگ کر کے ٹرانسپورٹرز سے بھتہ وصول کر رہی ہے جبکہ ٹریفک پولیس کی جانب سے ناجائز پرچوں کی آڑ میں بھاری رقوم وصول کی جا رہی ہیں۔''
مزید پڑھیں -
نوشہرہ، ٹک ٹاک کی ویڈیو نے 20 سالہ نوجوان کی جان لے لی
منصور پوز بنا رہا تھا تاکہ ٹرین کے ساتھ ویڈیو بنا سکے اسی دوران ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا، وقوعہ کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل
مزید پڑھیں -
ٹیسٹ کیلئے پشاور آنے والا نوجوان پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق
فائرنگ واقعے کی تفتیش جاری، واقعے میں ملوث دونوں اہلکاروں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج
مزید پڑھیں -
سوات کی اختر بیگم بھاری ہتھیاروں کی تربیت حاصل کرنے کے بعد پرعزم ہیں
سوات میں پولیس جوانوں اور خاص کر خواتین پولیس اہلکاروں کو کسی بھی ناخوشگوار حالات کا سامنا کرنے کے لئے انہیں جدید اور ہیوی ویپن کی تربیت دی گئی
مزید پڑھیں