خیبر پختونخوا
-
امریکہ اور کے پی حکومت کے اشتراک سے ضم شدہ علاقوں میں زمین کی رجسٹریشن اور رئیل اسٹیٹ کی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے اقدامات
خیبرپختونخوا (کے پی) کے ضم شدہ علاقوں میں زمین کی رجسٹریشن میں عوامی دلچسپی کی حوصلہ افزائی کرنا، زمین کی رجسٹریشن کے زیادہ قابل رسائی اور آسان طریقہ کار کو متعارف کروانا اور صوبے کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں بڑھتے ہوئے مواقع کو اجاگر کرنے کے لئے امریکی حکومت نے اقتصادی ترقی اور ترقی میں…
مزید پڑھیں -
مقدس کلمات کے بیچ عمران خان کی تصویر کیوں لگائی، پٹرول پمپ کا منیجر توہین مذہب کے الزام میں گرفتار
پاکستان میں 2023 میں 16 افراد کو ان کے عقیدے کی وجہ سے قتل کیا گیا اور اس سال پاکستان میں 329 افراد پر توہین مذہب کا الزام عائد کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا حکومت کا بلوچستان میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لئے شہدا پیکج کا اعلان
خیبرپختونخوا حکومت نے بلوچستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے لیے 10 لاکھ روپے فی خاندان کے مالی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے مختلف اضلاع میں دہشت گردی کے واقعات میں 43 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ اتوار…
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں امام چہلم عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، سیکیورٹی کے پیش نظر موبائل سروس معطل
حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کا چہلم آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، مختلف علاقوں میں چہلم کے جلوس نکالے جائیں گے، چہلم کے موقع پر مختلف شہروں میں علم، ذوالجناح اور تعزیے بھی برآمد کیے جائیں گے، جلوسوں کے راستوں پر ٹھنڈے پانی اور شربت کی سبیلیں…
مزید پڑھیں -
پشاور میں خواجہ سراؤں اور خواتین کی سہولت کے لیے قائم خصوصی ڈیسک غیر فعال، مشکلات میں اضافہ
ام کلثوم پشاورمیں خواجہ سراؤں اورخواتین کی سہولت کے لیے پولیس تھانوں میں قائم خصوصی ڈیسک غیرفعال ہوچکے ہیں۔پولیس سٹیشنوں میں تعینات خواتین اہلکاروں کی کم تعداد خصوصی ڈیسک کی افادیت کو نہ صرف متاثر کررہی ہے بلکہ شکایت کنندگان کی بروقت داد رسی بھی نہیں ہو پا رہی ہے۔ واضح رہے کہ خیبرپختونخوامیں خواجہ…
مزید پڑھیں -
محکمہ پولیس میں ڈرائیونگ اسکولز کی رجسٹریشن غیرقانونی ہے، ڈائریکٹریٹ ٹرانسپورٹ
پشاور میں نجی ڈرائیونگ ٹریننگ اسکولز کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ، ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ نے خیبرپختونخوا کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ایک مراسلہ ارسال کیا ہے جس کے مطابق نجی ڈرائیونگ اسکولز کو جاری پولیس رجسٹریشن سرٹیفیکیٹس کو غیرقانونی قرار دیا گیا ہے۔ مراسلے میں واضح کیا گیا ہے کہ پولیس کی جانب سے جاری…
مزید پڑھیں -
جمرود، دھرنے کی وجہ سے لنڈی کوتل میں خوراک کی شدید قلت، مقامی عوام اور مریض مشکلات میں مبتلا
اشیاء خوردونوش کی چیزیں ختم ہوگئیں اور مقامی لوگ پریشان ہیں مریضوں کو بھی پشاور لانا ناممکن بنا دیا گیا ہے جو کہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ ل
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں منکی پاکس وائرس کی تصدیق، خیبر پختونخوا میں ایم پاکس کا دوسرا کیس کنفرم
آئسولیشن وارڈز میں سکریننگ اور سرویلنس کا مؤثر نظام قائم کرنے کے لیے تربیت یافتہ عملہ 24 گھینٹے ڈیوٹیاں سرانجام دے گا۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں پہلے آرٹیفیشل انٹیلیجنس سنٹر کے قیام کا اعلان
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں پہلے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) سنٹر کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان گورنر ہاؤس میں دنیا کے پہلے ڈیجیٹل سینیٹر، سینیٹر میاں عتیق سے ملاقات کے بعد کیا۔ ملاقات کے دوران، دونوں رہنماؤں نے صوبے میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی میں جدید رجحانات اور ان کی افادیت…
مزید پڑھیں -
وادی کیلاش میں اچھاؤ (اچھل) فیسٹیول رنگارنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر
خیبرپختونخوا کے ضلع چترال کی وادی کیلاش میں ہر سال منایا جانے والا اچھاؤ (اچھل) فیسٹیول آج رنگارنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ یہ تہوار 20 اگست سے 23 اگست تک جاری رہا۔ اچھاؤ تہوار کا مقصد موسم گرما کی فصلوں اور پھلوں کی کٹائی کے لیے خوشیوں اور اچھے شگون کی دعا…
مزید پڑھیں