خیبر پختونخوا
-
کرم: متاثرین کیلئے 17 کروڑ روپے اور امدادی سامان مہیا کر دیا۔ اسفندیار خٹک
جاں بحق اور زخمیوں کیلئے چیکس تیار کئے جا رہے ہیں اور آئندہ ایک دو دنوں میں لواحقین کو دے دیئے جائیں گے۔ اعلامیہ
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا شدید سردی کی لپیٹ میں؛ بعض علاقوں میں درجہ حرارت منفی 8 ریکارڈ
بالائی اضلاع میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان؛ خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع، چترال کا علاقہ گرم چشمہ، میں درجہ حرارت منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمات
مزید پڑھیں -
باڑہ: سرکاری استاد کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
مظاہرین نے شاہ کس میں ڈی پی او دفتر کے سامنے پاک افغان شاہراہ کو بھی بند کر دیا ہے جس سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: سیکیورٹی فورسز نے 3 علیحدہ کارروائیوں میں 22 شدت پسندوں کو ٹھکانے لگا دیا، 6 جوان جاں بحق
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں اور ہمارے بہادر سپاہیوں کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیں -
پشاور: انٹرنیٹ کی سست رفتاری سے ڈاکٹر، مریض، طلباء اور فری لانسرز مشکلات کا شکار
انٹرنیٹ کے مسائل حل نہ ہوئے تو فری لانسرز کے کلائنٹ بنگلادیش، بھارت یا کسی دوسرے ملک منتقل ہو جائیں گے۔ ڈیجیٹل ماہرین تشویش کا شکار
مزید پڑھیں -
پشتون قومی جرگہ: کرم میں غیرمعینہ مدت تک جنگ بندی کا فیصلہ
جرگہ کی سربراہی کمشنر کوہاٹ ڈویژن، جبکہ فریقین کے 100 سے زائد عمائدین کے علاوہ ڈی آئی جی کوہاٹ ڈویژن شیر اکبر خان بھی شریک ہوئے۔
مزید پڑھیں -
کے پی اسمبلی: تیراہ، جانی خیل میں آپریشن کے خلاف مشترکہ قرارداد متفقہ طور پر منظور
وادی تیراہ ضلع خیبر اور جانی خیل بنوں میں آپریشن سے گریز کیا جائے، اس سردی میں نقل مکانی سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ متفقہ مطالبہ
مزید پڑھیں -
”کرم میں فریقین غمزدہ و برہم؛ زخموں کا مداوا کرنے کی کوشش کریں گے”
گزشتہ دو ماہ میں صرف دس روز شاہراہ پر آمدورفت ہو سکی ہے؛ اشیائے خوردونوش، تیل اور ادویات کی کمی کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات درپیش ہیں۔ ایم این اے انجینئر حمید حسین
مزید پڑھیں -
تیراہ میں گرینڈ آپریشن؛ آبادی کی محفوظ مقامات پر منتقلی،ڈرون حملوں کا خدشہ
عوام لڑائی میں حصہ نہ لیں جبکہ سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔ آپریشن کے دوران عارضی چیک پوسٹیں بھی قائم کی جائیں گی؛ عوام کی معاونت ضروری ہو گی۔ 27 بریگیڈ کمانڈر
مزید پڑھیں -
”ہنر کور” شدت پسندی کے ماحول میں آرٹ و موسیقی کا گھر
ملاکنڈ کے علاقے تھانہ میں "ہنر کور" (کور پشتو میں گھر کو کہتے ہیں) کے نام سے ایک آرٹ اکیڈمی قائم کی گئی ہے جو موسیقی اور آرٹ کی تدریس کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کے لیے ایک مثبت اور تخلیقی پلیٹ فارم کے طور پر بھی سامنے آ رہی ہے۔
مزید پڑھیں