خیبر پختونخوا
-
لکی مروت: مطالبات پورے ہونے تک پولیس امن کمیٹی کا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
مقامی پولیس کو درپیش وسائل کی کمی امن و امان کے قیام میں رکاوٹ بن رہی ہے، اور اگر یہ مسائل حل نہ کیے گئے تو اس کے نتائج کی ذمہ داری متعلقہ حکام پر عائد ہوگی۔
مزید پڑھیں -
ترقی کیلئے اداروں کا شفاف اور جواب دہ ہونا ضروری ہے،کمشنر آر ٹی ایس جج عاصم امام
پشاور یونیورسٹی میں رائٹ ٹو پبلک سروسز قانون پر آگاہی سیشن کا انعقاد
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا شدید گرمی کی لپیٹ میں، درجہ حرارت معمول سے 6 ڈگری زیادہ
ڈی آئی خان میں شدید گرمی متوقع ہے اور وہاں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں -
مانسہرہ: سنڈھی جبوڑی میں جیپ کھائی میں گرنے سے 4 افراد جانبحق، 8 زخمی
مقامی افراد نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیتے ہوئے زخمیوں کو کھائی سے نکالا اور فوری طور پر کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا۔
مزید پڑھیں -
کرک: کندوخیل اور چنی خیل کے پہاڑوں میں لگی آگ چوتھے روز بھی بے قابو
آگ نے پورے پہاڑی علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جس کے نتیجے میں کئی جنگلی جانور بھی جل کر ہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیں -
لکی مروت: سرکٹی مچن خیل گاؤں خالی، آپریشن کی تیاری یا سیکیورٹی خدشات؟
گزشتہ ماہ 28 مارچ کو سیکیورٹی فورسز نے گاؤں کی ایک بڑی مسجد میں چھپے 16 دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا تھا، جس دوران شدید جھڑپوں میں آٹھ کمانڈوز شہید ہو گئے تھے جبکہ دہشت گردوں نے کمانڈوز کو لانے والی ایک پرائیویٹ گاڑی کو بھی آگ لگا دی تھی۔
مزید پڑھیں -
جنوبی اضلاع سمیت خیبر پختونخوا میں آج شدید گرمی کا امکان، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے کم درجہ حرارت کالام میں 5 ڈگری اور مالم جبہ میں 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
بنوں: اغوا شدہ سرکاری سکول ٹیچر کی بازیابی کے لئے احتجاج، جانی خیل روڈ بند
مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ حکام فوری طور پر اغوا شدہ استاد کی بازیابی کو یقینی بنائیں۔
مزید پڑھیں -
پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں فلسطین سے یکجہتی کیلئے شٹرڈاؤن ہڑتال
ہڑتال مظلوم و محصور فلسطینیوں سے یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز بلند کرنے کے لیے کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں شدید گرمی کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
ان دنوں کے دوران دن کے اوقات میں درجہ حرارت معمول سے 4 تا 6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے، جس کے باعث ہیٹ اسٹروک، خشک موسمی حالات اور آبی ذخائر پر دباؤ جیسے خطرات بڑھ سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں