بین الاقوامی
F
-
ایران نے امریکی صدر کی سرقیمت 8 کروڑ ڈالر مقرر کردی
جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد امریکا اور ایران کی جانب سے ایک دوسرے کو دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھیں -
آسٹریلیا کے جنگلات میں آگ کے خاتمے کے لیے نماز استسقا ادا کی گئی
دسمبر میں آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی والی آگ بے قابو ہوگئی ہے اوراب تک اِن جنگلات میں رہنے والے کروڑوں جانور ہلاک ہوچکے ہیں
مزید پڑھیں -
جنرل سلیمانی ہلاکت، ایران نے انتقام کی علامت ’سرخ جھنڈا‘ لہرا دیا
جھنڈا لہرانے کی تقریب ایران کی اپنے کمانڈر کا بدلہ لینے کی سنجیدگی کا مظہر قرار دی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں -
ٹرمپ کی ایران کو جوابی کارروائی کرنے پر 52 اہداف کو نشانہ بنانے کی دھمکی
بغداد میں امریکی سفارتخانے کے قریب اور عراق کے بلاد ائیربیس پر راکٹ حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جس میں کم از کم 5 افراد زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیں -
امریکہ ایران کشیدگی، نئی جنگ چھڑنے کا خدشہ
جہاں بھی موقع ملا امریکیوں کو جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی سزا دیں گے۔ جنرل غلام علی ابو حمزہ
مزید پڑھیں -
جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت: ایران کا ممکنہ ردعمل کیا ہو سکتا ہے؟
یہ بلاشبہ ایک بڑی خبر ہے جو مشرق وسطیٰ اور دنیا کے بہت سے ممالک میں توازن بدل سکتی ہے۔
مزید پڑھیں -
ایران سے کشیدگی: امریکی وزیر خارجہ کا جنرل باجوہ سے رابطہ
دوران گفتگو علاقائی صورت حال بشمول مشرق وسطی میں حالیہ کشیدگی اور ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
عراق: امریکی حملے میں ایران کی القدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی جاں بحق
خیال رہے کہ گزشتہ چند روز سے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
یکم جنوری 2020 کو دنیا بھر میں 3 لاکھ 92 ہزار بچوں کی پیدائش
پہلا بچہ فجی میں پیدا ہوا، عالمی سطح پر یکم جنوری کو ہونے والی نصف سے زائد پیدائشیں 7 دیگر ممالک میں ہوئیں، پاکستان میں 16787 بچوں کی پیدائش ہوئی۔ یونیسیف رپورٹ
مزید پڑھیں -
افغانستان، بلخ اور تخار میں طالبان حملوں میں 7 فوجی اور 8 پولیس اہلکار ہلاک
سرکاری حکام کا دعویٰ ہے کہ جوابی کارروائی میں 11 جنگجو بھی مارے گئے تاہم طالبان نے اپنے ساتھیوں کی ہلاکت کی تردید کی ہے۔
مزید پڑھیں