بین الاقوامی
F
-
امریکہ کا ایران پر فوری طور پر اضافی پابندیاں لگانے کا اعلان
ومیں ایران کا مشرق وسطی کو غیر مستحکم کرنے کا رویہ طویل عرصے سے برداشت کرتی رہی ہیں تاہم اب ایران کو ایسا کچھ نہیں کرنے دیں گے۔ ٹرمپ
مزید پڑھیں -
آرمی چیف سے امریکی وزیر دفاع کا ٹیلیفونک رابطہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیر دفاع مارک ٹی ایسپر کے درمیان مشرق وسطیٰ کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیں -
ایران: مسافرطیارہ گرکرتباہ، 176 افراد ہلاک
سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں عملے کے 9 افراد اور 166 مسافر سوار تھے
مزید پڑھیں -
آسٹریلیا: خشک سالی کے باعث 10 ہزار اونٹوں کو مارنے کی منظوری
مقامی رہنماؤں نے جنگلی اونٹوں کو مارنے کے لیے فوج کے شوٹرز کی مدد حاصل کرلی۔
مزید پڑھیں -
‘سب ٹھیک ہے’: عراق میں امریکی اڈوں پر ایرانی حملے کے بعد صدر ٹرمپ کا دعویٰ
تہران نے بدھ کو مقامی وقت رات تقریباً ڈیڑھ بجے کے قریب ایرانی سرزمین سے ایک درجن سے زائد بیلسٹک میزائل فائر کیے
مزید پڑھیں -
ایران نے امریکی صدر کی سرقیمت 8 کروڑ ڈالر مقرر کردی
جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد امریکا اور ایران کی جانب سے ایک دوسرے کو دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھیں -
آسٹریلیا کے جنگلات میں آگ کے خاتمے کے لیے نماز استسقا ادا کی گئی
دسمبر میں آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی والی آگ بے قابو ہوگئی ہے اوراب تک اِن جنگلات میں رہنے والے کروڑوں جانور ہلاک ہوچکے ہیں
مزید پڑھیں -
جنرل سلیمانی ہلاکت، ایران نے انتقام کی علامت ’سرخ جھنڈا‘ لہرا دیا
جھنڈا لہرانے کی تقریب ایران کی اپنے کمانڈر کا بدلہ لینے کی سنجیدگی کا مظہر قرار دی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں -
ٹرمپ کی ایران کو جوابی کارروائی کرنے پر 52 اہداف کو نشانہ بنانے کی دھمکی
بغداد میں امریکی سفارتخانے کے قریب اور عراق کے بلاد ائیربیس پر راکٹ حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جس میں کم از کم 5 افراد زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیں -
امریکہ ایران کشیدگی، نئی جنگ چھڑنے کا خدشہ
جہاں بھی موقع ملا امریکیوں کو جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی سزا دیں گے۔ جنرل غلام علی ابو حمزہ
مزید پڑھیں