بین الاقوامی
F
-
کابل، مسافر طیارہ طالبان کے زیر کنٹرول علاقے میں گر کر تباہ، 80 سے زائد افراد جاں بحق
یہ علاقہ طالبان کے زیر اثر ہے اس لیے امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے، حادثے میں جانی نقصان سے متعلق ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے۔ ترجمان گورنر غزنی
مزید پڑھیں -
ٹرمپ بھی عمران خان کے نقش قدم پر، ایک ٹریلین درخت لگانے کا اعلان
سب مل کر اپنی قوموں کو محفوظ اور ملکوں کو زیادہ خوبصورت بنا سکتے ہیں۔ امریکی صدر
مزید پڑھیں -
کابل، افغان شہری نے اپنے بیٹے کا نام ناکامورا مسلم یار رکھ دیا
ناکامورا وہ انسان ہیں جن کے ہاتھ کسی افغان شہری کے خون سے نہیں رنگے بلکہ انہوں نے ہزاروں میل دور آکر افغانوں کی خدمت کی ہے۔ والد
مزید پڑھیں -
یمن: مسجد پرمیزائل حملے کے نتیجے میں 80 فوجی اہلکار جاں بحق
فوجی حکام کا کہنا ہے کہ حملے کے وقت مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے بڑی تعداد میں فوجی اہلکار موجود تھے
مزید پڑھیں -
شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل اب شاہی خاندان کے فعال ممبرنہیں رہے
بکنگھم پیلس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ہیری اور میگھن دونوں شاہی خطاب استعمال نہیں کریں گے
مزید پڑھیں -
ایران کے میزائل حملوں میں 11 فوجی زخمی ہوئے: امریکا
8 جنوری کو عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر ایران نے میزائل حملے کیے تھے
مزید پڑھیں -
طالبان کی امریکا کو عارضی سیز فائر کی پیشکش
سینیئر طالبان رہنما نے نام نہ بتانے کی شرط پر بتایا ہے کہ جنگ بندی کی یہ پیشکش 7 دن یا 10 دن کی ہوگی۔
مزید پڑھیں -
عمان کے سلطان قابوس غیر شادی شدہ ہونے کی وجہ سے اپنا کوئی جانشین نہ چھوڑ سکے
عمان کے سلطان قابوس سعید السعید طویل علالت کے بعد 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سلطان قابوس کافی عرصے سے بیمار تھے لیکن گزشتہ ماہ بیلجیئم میں طبی معائنے میں انہیں بڑی آنت میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔ سلطان قابوس کے انتقال پر عمان میں…
مزید پڑھیں -
امریکہ-ایران کشیدگی کم ہونے پر تیل کی قیمیتیں بھی کم
مشرق وسطیٰ میں ایران کے معاملے پر تناوْ کم ہونے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہو کر 65 ڈالر فی بیرل تک آ پہنچی ہیں ۔ 3 جنوری کو عراق میں امریکہ کی جانب سے ایرانی فوج کے سرکردہ لیڈر کو مارنے کے بعد مشرق وسطیٰ میں حالات کشیدہ ہوگئے تھے…
مزید پڑھیں -
یوکرینی طیارہ ‘انسانی غلطی’ سے مار گرایا گیا ہے، ایران کا اعتراف
ایران نےیوکرین کا طیارہ مار گرانے کا اعتراف کر لیا ہے اور کہا ہے کہ فوج سے یہ اقدام ’غیر ارادی طور پر‘ پر سرزد ہوا ہے اور یہ ایک انسانی غلطی ہے۔ یوکرین کا یہ طیارہ بدھ کو تہران سے یوکرین جا رہا تھا اور پرواز کے آٹھ منٹ بعد ہی گر کر تباہ…
مزید پڑھیں