بین الاقوامی
F
-
امریکا اور افغان طالبان کے مابین تاریخی معاہدے پر دستخط آج ہوں گے
معاہدے کے بعد واشنگٹن، افغانستان سے اپنے فوجیوں کی نصف تعداد کم کرے گا جو اس وقت 12 ہزار سے 13 ہزار تک ہے۔
مزید پڑھیں -
دہلی فسادات: ’ہمیں مسلمان ہونے کی وجہ سے نشانہ بنایا گیا‘
جب خورشید نے دروازہ کھولا تو ان کے جلے ہوئے گھر کے اندر سے ابھی تک تپش محسوس ہو رہی تھی۔
مزید پڑھیں -
امن معاہدہ، جامعہ پشاور کے افغان طلبہ کیا کہتے ہیں؟
پاکستان کو چاہیے کے وہ دنیا پر یہ بات آشکارہ کرے کہ افغانستان میں جنگ نہیں ہونی چایئے بلکہ اس جنگ زدہ ملک میں اب امن کیلے راہیں تلاش کرنا ہوں گی۔ امین وردگ شعبہ سیاسیات اسلامیہ کالج یونیورسٹی
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے داخلے پر عارضی پابندی عائد کردی
سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ آنے والے افراد کو عارضی طور پر داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی
مزید پڑھیں -
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 2 ہزار 718 ہو گئی
کورونا وائرس، تفتان میں امیگریشن گیٹ چوتھے روز بھی بند، ریلوے سروس تاحکم ثانی معطل
مزید پڑھیں -
سعودی عرب میں خواتین فٹ بال لیگ متعارف
سعودی عرب نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین فٹ بال لیگ متعارف کرادی۔
مزید پڑھیں -
سعودی عرب, پاکستانیوں کیلئے ایئرپورٹ پر ویزے کی سہولت
ایک سال مدت کے اس ویزا کو عمرے کی ادائیگی کے لیے بھی استعمال کیا جا سکے گا تاہم یہ ویزا حج کی ادائیگی کے لیے استعمال نہیں ہو سکے گا۔ رپورٹ
مزید پڑھیں -
کیا ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 50 ہو گئی؟
ہلاکتوں کی اصل تعداد چھپا رہی ہے اور قم میں بڑی تعداد میں لوگ اس وائرس سے ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایرانی رکن پارلیمان کا الزام
مزید پڑھیں -
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت پہنچ گئے
صدر ٹرمپ دورہ بھارت کے دوران نریندر مودی سے ملاقات میں شہریت کے متنازع قانون اور کشمیر کے مسئلے پر بات کریں گے
مزید پڑھیں -
ملائیشیاء کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے استعفیٰ کیوں دیا؟
مہاتیر محمد کی جماعت ملک میں نئی حکومت کی تشکیل کی منصوبہ بندی کررہی ہے اور مہاتیر محمد کا استعفیٰ نئی حکومت کے قیام کی کڑی ہے
مزید پڑھیں