بین الاقوامی
F
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت پہنچ گئے
صدر ٹرمپ دورہ بھارت کے دوران نریندر مودی سے ملاقات میں شہریت کے متنازع قانون اور کشمیر کے مسئلے پر بات کریں گے
مزید پڑھیں -
ملائیشیاء کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے استعفیٰ کیوں دیا؟
مہاتیر محمد کی جماعت ملک میں نئی حکومت کی تشکیل کی منصوبہ بندی کررہی ہے اور مہاتیر محمد کا استعفیٰ نئی حکومت کے قیام کی کڑی ہے
مزید پڑھیں -
230 ناپید، 2498 مادری زبانوں کی بقاء کو خطرات لاحق
دنیا میں بولی جانے والی زبانوں کی تعداد 6912 ہے، 33 فیصد زبانیں ایشیاء اور 30 فیصد افریقا میں بولی جاتی ہیں، 36 فیصد مادری زبانوں کے خاتمے کا خطرہ ہے۔ یونیسکو
مزید پڑھیں -
کٹ، کاپی، پیسٹ کے موجد لیری ٹیسلر 74 برس کی عمر میں چل بسے
لیری ٹیسلر 1945 میں نیویارک میں پیدا ہوئے اور انھوں نے کیلیفورنیا کی سٹینفورڈ یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔
مزید پڑھیں -
چین میں کورونا سے مزید 118 ہلاکتیں، 889 نئے مریض سامنے آ گئے
مہلک وائرس سے مرنیوالوں کی تعداد 2236 ہو گئی۔جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت
مزید پڑھیں -
لندن، مسجد میں معمر مؤذن پر چاقو سے حملہ، ملزم گرفتار
2013 سے 2017 تک 167 مساجد کو نشانہ بنایا گیا،اسکے باوجود مساجد کی سیکیورٹی کیلئے خاص اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔ نمازی
مزید پڑھیں -
افغان امن معاہدے پر 29 فروری کو دستخط ہوں گے۔ امریکہ کا اعلان
مریکا کے ساتھ مستقبل میں شراکت داری کر سکتے ہیں، امریکی انخلا کے بعد افغانستان میں اتفاق رائے سے حکومت قائم ہو گی۔ سراج حقانی
مزید پڑھیں -
جرمنی میں دہشت گردانہ واقعے کے خلاف ڈارمسٹڈ میں احتجاج
ریلی میں مختلف ممالک و مذاہب کے باشندوں نے شرکت کی اور دہشتگردانہ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی
مزید پڑھیں -
کیا امریکا اور طالبان کے درمیان امن معاہدہ ہونے جارہا ہے؟
امریکا اور طالبان میں جنگ بندی سے متعلق اعلامیے میں امن معاہدے پر دستخط کی تاریخ بھی تحریر کی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
افغان صدارتی انتخاب میں اشرف غنی کی کامیابی کا باضابطہ اعلان
افغانستان کے صدارتی انتخاب کے 5 ماہ بعد بالآخر اشرف غنی کو فاتح قرار دے دیا گیا۔
مزید پڑھیں