بین الاقوامی
F
-
دنیا بھر میں کل حجاب کا عالمی دن منایا جائے گا
اس دن کے منانے کا مقصد اسلامی تعلیمات میں پردے کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے، حجاب کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کے زیر اہتمام مختلف تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
افغانستان: 9/11 کے بعد کتنے فوجی، جنگجو اور عام لوگ مارے گئے؟
آج 31 تاریخ کو امریکی اور اتحادی فوجوں کے انخلاء کا عمل مکمل ہو گیا, افغانستان کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے آخری امریکی میجر جنرل کرس ڈونا تھے جو نکل گئے۔
مزید پڑھیں -
جب بیس سال پہلے ملابرادر نے حامد کرزئی کو قتل ہونے سے بچایا
کوئٹہ میں جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے حامد کرزئی کی نظریں افغانستان کے مستقبل پر تھیں اس لئے کئی مواقع ملنے کے باوجود وہ امریکہ منتقل نہیں ہوئے۔
مزید پڑھیں -
افغانستان سے انخلا مکمل، آخری امریکی فوجی دستہ کابل سے چلا گیا
دوسری جانب امریکی حکام کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی ملکوں نے ایک لاکھ 23 ہزار سے زیادہ شہریوں کو کابل سے نکالا ہے
مزید پڑھیں -
امریکہ کو افغانستان سے انخلاء میں توسیع مل گئی
امریکہ میں قومی سلامتی کے مشیر جیک سلوون کاکہنا ہے کہ طالبان نے انہیں یقین دہانی کروائی ہے کہ دستاویز رکھنے والوں کے انخلا میں رکاوٹ نہیں ہوگی
مزید پڑھیں -
پاکستان نے ہمیشہ ہر مصیبت میں افغان عوام کا ساتھ دیا
میزبانی کا یہ سلسلہ تقریباً چالیس سال سے جاری ہے اور تاحال پاکستانی حکومت دس لاکھ سے زائد افغان شہریوں کو پناہ دیئے ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں -
بلی کی جان بچانے پر 4 افراد کیلئے 90 لاکھ انعام
دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے فی کس 22 لاکھ روپے سے زائد نقد انعام سے نواز دیا، انعام پانے والوں میں ایک پاکستانی بھی شامل
مزید پڑھیں -
کوشش ہو گی امداد طالبان کے پاس نہ جائے۔ امریکہ
امریکہ افغان عوام کی بڑے پیمانے پر انسانی امداد جاری رکھے گا۔ ترجمان نیڈ پرائس
مزید پڑھیں -
ٹی ٹی پی کا معاملہ پاکستان کا اپنا ہے۔ افغان طالبان
افغانستان کی سرزمین کسی کے خلاف بھی استعمال نہیں ہو گی، (کالعدم) ٹی ٹی پی کے ساتھ افغان طالبان کا کوئی واسطہ نہیں ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد
مزید پڑھیں -
طالبان کی افغان شہریوں کو گاڑیاں اور اسلحہ جمع کرانے کی ہدایت
شہری سرکاری اشیاء ایک ہفتے کے اندر اندر متعلقہ محکموں میں جمع کروا دیں تاکہ وہ کسی بھی قسم کی قانونی کاروائی سے بچ سکیں
مزید پڑھیں