بین الاقوامی
F
-
پورپی ممالک میں کورونا کے علاج کے لیے ملیریا کے دوا استعمال پرپابندی عائد
اس سے قبل عالمی ادارہ صحت بھی کورونا کے علاج کے لیے ہائیڈروکسی کلوروکوئن کے کلینیکل ٹرائل کو روکنےکی ہدایت دے چکا ہے
مزید پڑھیں -
افغان صدر نے دو ہزار طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کردیا
اشرف غنی نے اعلان کیا تھا کہ افغان حکومت طالبان قیدیوں کی رہائی میں جلد تیزی لائی جائے گی۔ وہ طالبان کے کیساتھ امن مذاکرات کے لیے تیار ہیں
مزید پڑھیں -
پوری دنیا کے مسلمان آج خانہ کعبہ کی سمت کا تعین کرسکتے ہیں
پاکستانی وقت کے مطابق سورج 2 بج کر 18 منٹ پر خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا جس کی مدد سے پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے مرکز کی حیثیت رکھنے والے خانہ کعبہ کی سمت کا تعین کیا جا سکے گا۔
مزید پڑھیں -
سعودی عرب: کورونا کی روک تھام کے لیے قوانین کی خلاف ورزی پر غیر ملکیوں کو ملک بدر کیا جائیگا
سعودی وزارت داخلہ نے سماجی فاصلہ رکھنے کے لیے سخت گائیڈ لائنز جاری کی ہیں جن میں مجمع اکٹھا کرنے، مالز اور دکانوں کے باہر جمع ہونے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے
مزید پڑھیں -
افغان طالبان امریکا سے تاریخی معاہدے پرعمل کے لیے پرعزم
رمضان المبارک کے اختتام پر اپنے پیغام میں ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے یہ بھی کہا کہ امریکا اور دوسرے فریق بھی افغانستان میں امن کے لیے اپنے وعدوں اور معاہدوں کی پاسداری کریں
مزید پڑھیں -
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا باضابطہ طور پرختم
سعودی عرب کی وزارتِ انصاف نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ’اب کوڑوں کے متبادل کے طور پر جیل یا جرمانے یا دونوں سزائیں دی جائیں گی
مزید پڑھیں -
چین نے کورونا وائرس کی دوا کی تیاری کا دعویٰ کردیا
ماہرین کا کہنا ہےکہ نئی دوا حیرت انگیزطور پرنہ صرف متاثرہ شخص کوتیزی سےصحتیاب کرتی ہے بلکہ قلیل مدت کیلئے وائرس کے خلاف مدافعتی نظام بھی پیدا کرتی ہے۔
مزید پڑھیں -
‘عید کی نماز گھر پر ادا کی جاسکتی ہے’
سعودی سائنٹیفک اینڈ ریسرچ کونسل کے سربراہ شیخ عبدالعزیز الشیخ نے کہا کہ غیر معمولی حالات میں اور موجودہ عالمی وبا کی صورتحال میں عید کی نماز گھر پر ادا کرنا مناسب عمل ہے۔
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: امریکا میں خدمات پر پاکستانی طالبہ کے لیے اعزاز
صدر ٹرمپ نے امریکی ریاست میری لینڈ سے تعلق رکھنے والی 10سالہ پاکستانی نژاد امریکی نوعمر لڑکی لیلیٰ خان کو طبی عملے اور فائر فائٹرز کو عطیہ دینے پر اعزاز سے نوازا۔
مزید پڑھیں -
افغانستان: این ڈی ایس کے دفترپرکاربم حملہ، 7 افراد جاں بحق
ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ غزنی میں مشترکہ فوجی اڈے پر حملہ زید قندھاری نامی بہادر مجاہد نے ایک کار کی مدد سے کیا
مزید پڑھیں