بین الاقوامی
F
-
”افغانیوں کیلئے الگ چینل نا سہی مخصوص پروگرام تو ضرور ہونا چاہئے”
بیٹ دینے کے ساتھ ساتھ اگر کسی افغان رپورٹر کو ہی یہ مسائل اجاگر کرنے پر مامور کیا جائے تو کافی حد تک بہتری آسکتی ہے۔ خالدہ نیاز
مزید پڑھیں -
سعودی عرب: 24 گھنٹوں کے دوران ساڑھے چار ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
سعودی وزارت صحت نے کیسز کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ملک میں کل مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 41 ہزار 234 ہوگئی ہے
مزید پڑھیں -
لداخ: چینی اور بھارتی فوج میں تصادم، 20 بھارتی فوجی ہلاک
بھارتی فوج نے تسلیم کیا ہے کہ لداخ کی وادی گلوان میں چینی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں اس کے 20 فوجی ہلاک ہوئے ہیں
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: سعودی عرب کا حج منسوخ کرنے پرغور
واضح رہے کہ عالمگیر وبا کورونا وائرس سعودی عرب میں بھی تیزی سے پھیل رہا ہے جہاں کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے
مزید پڑھیں -
‘کورونا میں مبتلا مائیں نوزائیدہ بچوں کو دودھ پلا سکتی ہیں’
ماں کے دودھ میں کورونا وائرس رہ جانے کے شواہد نہیں ملے۔ سربراہ عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھیں -
88 سالوں میں پہلی بار اس سال حج منسوخ ہونے کا امکان
سعودی عرب کے حکام نے کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے رواں سال حج منسوخ کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کے سینئر عہدیدار نے برطانوی اخبار ‘فنانشل ٹائمز’ کو بتایا کہ ‘ملک میں کورونا وائرس کے کیسز ایک لاکھ سے زائد ہونے کے بعد…
مزید پڑھیں -
پلازمہ عطیہ کرنے کا عالمی دن، یہ پلازمہ ہوتا کیا ہے؟
پلازمہ میں اینٹی باڈیز اور پروٹین شامل ہوتے ہیں، یہی پروٹین جب مریض کے خون میں شامل ہوتے ہیں تو مریض کی قوت مدافعت میں بہتری آتی ہے۔ ماہرین
مزید پڑھیں -
چین میں کورونا وائرس پھر سے سر اٹھانے لگا
بیجنگ کے جنوبی علاقے میں واقع گوشت مارکیٹ سے کورونا کے کیسز سامنے آنے پر 11 رہائشی علاقوں میں لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
طالبان کے مزید 2 ہزار قیدی جلد رہا کردیں گے، افغان صدر
واشنگٹن میں قائم تھنک ٹینک سے ورچوئل خطاب میں انہوں نے کہا کہ طالبان بھی واضح کریں کہ وہ تمام قیدیوں کو رہا کریں گے
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: ملائیشیا نے رواں سال اپنے شہریوں کو حج پر جانے سے روک دیا
ملائیشیا کی جانب سے یہ بیان جاری کیا گیا ہے کہ رواں سال تقریباً 30 ہزار شہریوں نے حج پر جانا تھا تاہم وہ اب حج میں شرکت نہیں کرسکیں گے
مزید پڑھیں