بین الاقوامی
F
-
صدراشرف غنی نے 400 طالبان قیدیوں کی رہائی کے حکم نامے پر دستخط کردیے
افغان صدر کے فیصلے کے بعد افغانستان میں امن کی جانب ایک اور اہم پیش رفت ہوئی ہے اور بین الافغان مذاکرات کا راستہ ہموار ہوگیا ہے
مزید پڑھیں -
پاک افغان بارڈرکا مسئلہ ایک ہفتہ میں حل ہو جائے گا۔ وزیراعظم
تمام معاملات اور خدشات حقیقی ہیں اور فوری توجہ کی ضرورت ہے، معاملات حل ہونے تک متعلقہ وزارتوں کو اس کی پیروی کے لئے ہدایت کی جائے گی۔ عمران خان
مزید پڑھیں -
افغان لویہ جرگہ نے 400 طالبان قیدیوں کی رہائی کی منظوری دیدی
جرگے کا فیصلہ افغان عوام کے لئے بہت اہم ہے تاہم افغان طالبان بھی یاد رکھیں وہ جنگ مسلط کر کے جیت نہیں سکتے، عبد اللہ عبد اللہ کا خطاب
مزید پڑھیں -
افغان صدر پر تنقید، لویہ جرگہ میں خواتین پر تشدد، ویڈیو وائرل
خاتون نے صدر غنی پر تنقید کی پاداش میں ممبر پارلیمنٹ بلقیس کو دھکا دے کر زمین پر گرا دیا
مزید پڑھیں -
اشرف غنی کا جرگے سے 400 قیدیوں کی قسمت کا فیصلہ کرنے کی اپیل
قیدیوں کو رہا کیا تو امن مذاکرات کا آغاز ہو سکتا ہے، کسی بھی فیصلے کی بھرپور حمایت کروں گا، افغان صدر کا تقریب سے خطاب
مزید پڑھیں -
بھارت میں مسافر طیارہ گر کر دو ٹکڑے ہوگیا، 16 افرادہلاک
ائیرانڈیا کی دبئی سے آنے والی پرواز میں عملے کے ارکان سمیت 191 مسافر سوار تھے، طیارہ لینڈنگ کے دوران کیرالہ کے کالی کٹ ائیرپورٹ پر پھسل گیا
مزید پڑھیں -
بھارت میں سینکڑوں مساجد کو مندروں میں تبدیل کرنے کا انکشاف
بھارتی شہرحیدر آباد کے سیکریٹریٹ کی عمارت کو گرائے جانے کے دوران دو تاریخی مساجد کو بھی شہید کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں -
امریکی وزیر خارجہ کا افغان جرگہ پر طالبان قیدیوں کی رہائی کیلئے زور
قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ غیر مقبول لیکن یہ تشدد کے عمل کو کم کرنے میں معاون ثابت ہو گا۔ پومپیو
مزید پڑھیں -
400 طالبان قیدیوں کے مستقبل سے متعلق افغان لویہ جرگہ جاری
افغان طالبان لویہ جرگے کو مسترد کر چکے ہیں جب کہ امریکی وزارت خارجہ اور خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے لویہ جرگہ کے انعقاد کا خیر مقدم کیا ہے
مزید پڑھیں -
بیروت دھماکے: جاں بحق افراد کی تعداد 78 تک پہنچ گئی
بندر گاہ پر ہونے والے دھماکوں میں ابتدائی طور پر 10 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات تھیں تاہم اب ہلاک افراد کی تعداد بڑھ کر 78 ہو ہو گئی ہے
مزید پڑھیں