بین الاقوامی
F
-
سشانت سنگھ راجپوت کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی کو پولیس نے گرفتار کرلیا
اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے کیس میں گتھیاں الجھتی جارہی ہیں اور ایک کے بعد ایک انکشافات سامنے آرہے ہیں
مزید پڑھیں -
ملائشیا نے پاکستان سمیت 23 ممالک کے شہریوں کے داخلے پرپابندی لگادی
ایسے 23 ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا جہاں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 50 ہزار سے زیادہ ہے
مزید پڑھیں -
پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواندگی کا عالمی دن کل منایا جائے گا
خواندگی کے عالمی دن کا مقصد دنیا بھر میں موجود کروڑوں ناخواندہ افراد کو تعلیم کی اہمیت سے روشناس کرانا ہے۔
مزید پڑھیں -
طالبان کا بین الافغانی مذاکرات کے لیے 21 رکنی ٹیم کا اعلان
طالبان کی 21 رکنی مذاکراتی ٹیم کی سربراہی مولوی عبدالحکیم کریں گے جبکہ عباس ستناکزئی مذاکراتی ٹیم کے نائب سربراہ ہوں گے
مزید پڑھیں -
دلیپ کمار کے دو بھائی کورونا وائرس سے انتقال کرگئے
90 سال کے احسن خان اور 88 سال کے اسلم خان کورونا کے باعث ممبئی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے
مزید پڑھیں -
افغان حکومت 7 اہم طالبان قیدیوں کو قطر منتقل کرے گی
افغان اور مغربی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ باقی رہ جانے والے 7 طالبان قیدیوں کو ایک معاہدے کے تحت افغان جیلوں سے قطر منتقل کیا جائے گا جہاں ان کی نگرانی کی جائے گی
مزید پڑھیں -
حجاب کا عالمی دن، جماعت اسلامی خواتین ونگ کا ”عشرہ حجاب” منانے کا اعلان
معاشرے میں حیا کی قدریں کمزور پڑ گئی ہیں، حیا اور شائستگی کی جگہ بے باک اور بولڈ رویے عام ہو گئے ہیں، میڈیا بھی اپنا منفی کردار ادا کر رہا ہے۔ حمیرا بشیر
مزید پڑھیں -
چین اور برطانیہ سمیت دیگر ممالک میں تعلیمی ادارے کھل گئے
امریکی شہر نیویارک میں سکول 21 ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ پاکستان میں 7 ستمبر کو ہونے والے اجلاس میں اس حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا
مزید پڑھیں -
امن ایک سٹریٹیجک انتخاب ہے لیکن یہ فلسطین کاز پر سمجھوتہ نہیں ہے: ولی عہد یو اے ای
متحدہ عرب امارات فلسطینیوں کا دوسرا ملک ہے اور یو اے ای بیت المقدس کو دارالحکومت بنائے جانے کے ساتھ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اپنے عزم پر قائم ہے
مزید پڑھیں -
اسرائیل سے متحدہ عرب امارات کیلئے پہلی پرواز کا شیڈول جاری
گذشتہ دنوں متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان باہمی تعلقات قائم کرنے کے لیےامن معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت اسرائیل مزید فلسطینی علاقے ضم نہیں کرے گا
مزید پڑھیں