بین الاقوامی
F
-
آزمائشی کورونا ویکسین 90 فیصد سے زیادہ موثر ہے۔ فائزر کمپنی کا دعویٰ
کوشش ہے کہ وہ اس ویکسین کی منظوری ہنگامی بنیادوں پر حاصل کریں تاکہ اس ماہ کے آخری تک اس کا استعمال شروع کیا جا سکے۔ فائزر و بائیوٹیک
مزید پڑھیں -
کیا میلانیا ٹرمپ سے طلاق لے رہی ہے؟
دوسری جانب ٹرمپ حکومت کی سابق عہدیدار اومروسا مینیگولٹ نیومین نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ میلانیا کی ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ 15 سالہ شادی پہلے ہی ختم ہو گئی ہے
مزید پڑھیں -
صدر مملکت اور وزیراعظم کی نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کو مبارکباد
نو منتخب امریکی صدر کے ساتھ افغان امن اور خطے کے استحکام کیلئے بھی مل کر کام جاری رکھیں گے۔ عمران خان
مزید پڑھیں -
وزیراعظم عمران خان کی نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کو مبارک باد
وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدارتی انتخاب میں کامیابی پر نومنتخب صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کمالہ ہیرس کو مبارک باد پیش کی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ نومنتخب امریکی صدر بائیڈن کی جانب سے جمہوریت پر عالمی سربراہ کانفرنس کے منتظر ہیں اور چاہتے ہیں…
مزید پڑھیں -
امریکیوں نے ٹرمپ کو مسترد کر دیا، جوبائیڈن ریکارڈ ووٹ لے کر صدر منتخب
آپ نے مجھے چاہے ووٹ دیا ہو یا نہیں لیکن میں وعدہ کرتا ہوں آپ سب کا صدر بن کر دکھاؤں گا اور آپ نے مجھ پر جو اعتماد کیا ہے اسے پورا کروں گا۔ جوبائیڈن، نومنتخب امریکی صدر
مزید پڑھیں -
امریکا انتخابات: جوبائیڈن کو صدر بننے کے لیے صرف 6 الیکٹورل ووٹ درکار
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن نے 264 اور ری پبلکن امیدوار امریکی صدر ٹرمپ نے اب تک 214 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے ہیں
مزید پڑھیں -
سعودی عرب کے کفالہ نظام میں مزید نرمیاں، اطلاق 2021 سے ہوگا
سعودی عرب نے غیر ملکی مزدوروں کے حوالے سے لیبر قوانین میں اصلاحات کرتے ہوئے ان پر عائد مختلف پابندیاں ہٹانے کا اعلان کردیا۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ کے مطابق ان اصلاحات کا مقصد آجروں کی جانب سے غیر ملکی مزدوروں کے استحصال اور ہراساں کرنے کی شکایات کا…
مزید پڑھیں -
امریکی انتخابات میں تاریخ رقم کرنے والی مسلم خواتین دوسری مرتبہ گانگریس کی رکن منتخب
ٹرمپ کی تنقید کے باوجود سیاہ فام مسلمان ڈیموکریٹ رکن الہان عمر اور راشدہ طلیب نے صدارتی انتخابات میں اپنی اپنی نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی۔
مزید پڑھیں -
امریکہ میں صدارتی انتخابات کا میدان سج گیا
ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن اور ری پبلکن ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان آج کڑا مقابلہ ہو گا۔ دنیا بھر نے اپنی نظریں امریکہ پر جما لیں۔
مزید پڑھیں -
کابل یونیورسٹی پرحملہ، 6 افراد زخمی
افغان میڈیا کے مطابق کابل یونیورسٹی میں پیر کی صبح فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جس کے بعد یونیورسٹی کمپاؤنڈ میں موجود طلبہ کی بڑی تعداد نے اس علاقے کو خالی کردیا
مزید پڑھیں