بین الاقوامی
F
-
بھارت، کرپشن بے نقاب کرنے پر صحافی کو زندہ جلا دیا گیا
پولیس نے قتل کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کر لیا، رپورٹرز ود آؤٹ بارڈر کا اظہار تشویش
مزید پڑھیں -
راؤ انوار برطانیہ کی جانب سے بھی بلیک لسٹ قرار
راؤ انوار پر پابندیاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے دوران 400 سے زائد افراد کے ماورائے عدالت قتل پر لگائی گئیں۔ برطانوی سیکرٹری خارجہ
مزید پڑھیں -
افغانستان میں خاتون صحافی ملالہ میوند قتل
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغانستان کے شہر جلال آباد کے علاقے گولئی ارابن میں پہلے سے گھات لگائے مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی
مزید پڑھیں -
جرمنی میں پہلے پاکستانی اعزازی جج کورونا وائرس سے انتقال کرگئے
طارق محمود وڑائچ کے انتقال پر برلن اور پاکستان پیپلزپارٹی برلن ایک عظیم شخصیت سے محروم ھوگئے
مزید پڑھیں -
‘امریکیوں کو کورونا ویکسین لگوانے پر مجبور نہیں کیا جائے گا’
نومنتخب صدر جوبائیڈن نے کہا کہ وہ اس بات کی بھی توقع کرتے ہیں کہ 20 جنوری کو صدر کی حلف برداری کی تقریب کورونا وائرس کے باعث پرہجوم نہیں ہوگی
مزید پڑھیں -
وزیراعظم کا کورونا وباء سے نمٹنے کے لئے دس نکاتی ایجنڈا کیا ہے؟
وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے خصوصی اجلاس میں کورونا وباء سے نمٹنے کے لئے دس نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا۔
مزید پڑھیں -
افغانستان میں فوجی اڈے پر خودکش حملہ، 30 فوجی ہلاک
غزنی میں یہ حملہ تاریخی شہر بامیان میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 14 افراد کی ہلاکت کے کچھ ہی دن بعد ہوا ہے۔
مزید پڑھیں -
ٹرمپ جو بائیڈن کو اقتدار کی منتقلی کیلئے رضامند
جنرل سروسز ایڈمنسٹریشن کو منتقلی اقتدار کیلئے اقدامات اٹھانے کا حکم جاری کر دیا
مزید پڑھیں -
اسرائیلی وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان خفیہ ملاقات کا انکشاف
اسرائیلی حکومت کے ترجمان کا ملاقات پر کوئی تبصرہ کرنے سے انکار، سعودی حکومت بھی خاموش
مزید پڑھیں -
کابل پر راکٹ حملے، 8 افراد جاں بحق متعدد زخمی
ہفتے کی صبح دارالحکومت میں 2 آئی ای ڈی دھماکے ہوئے جس کے تقریباً ایک گھنٹے بعد دو سمتوں سے کابل کے چہل ستون اور ارزان قیمت کے علاقوں پر راکٹوں کی بارش کر دی گئی۔ افغان میڈیا
مزید پڑھیں