بین الاقوامی
F
-
برطانیہ جانے والے مسافروں کیلئے آج سے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار
کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ 72 گھنٹے پرانی ہو۔ برطانیہ آمد پر مسافر کو 10 روز قرنطینہ میں بھی گزارنے ہوں گے۔
مزید پڑھیں -
ناروے، فائرز کی ویکسین نے 29 معمر شہریوں کی جان لے لی
ویکسین لگوانے کے بعد ہلاک ہونے والے معمر شہریوں سے متعلق زیادہ تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔
مزید پڑھیں -
افغانستان میں ججوں کی گاڑی پر حملہ، 2 خواتین آفیسرز جاں بحق
جاں بحق خواتین میں ایک خاتون جج او وزارت تعلیم کی ایک ملازم شامل ہیں. افغان میڈیا
مزید پڑھیں -
بعد از کورونا دور فحاشی و جنسی بے راہ روی کا دور ہو گا۔ امریکی پروفیسر
پچھلے 2 ہزار برسوں کا جائزہ لیں تو معلوم ہوتا ہے کہ وبا کے خاتمے پر ایک جشن کا سا سماں ہوتا ہے اور جنسی بے راہ روی میں اضافہ ہوتا ہے۔ پروفیسر نکولس کرسٹاکیس
مزید پڑھیں -
3 افغان پولیس اہلکاروں نے اپنے 13 ساتھی اہلکار ہلاک کر دیئے
ممکنہ طور پر تینوں حملہ آور طالبان جنگجو تھے جنہوں نے اس کارروائی کے لیے ہی پولیس فورس جوائن کی تھی۔ ترجمان ہرات پولیس
مزید پڑھیں -
ڈبلیو ایچ او کی ٹیم کرونا تحقیقات کے لیے ووہان پہنچ گئی
ڈبلیو ایچ او کی ٹیم ووہان میں ایک ماہ کا عرصہ گزارے گی جس میں دو ہفتے قرنطینہ کے ہیں
مزید پڑھیں -
افغانستان، فضائی بمباری میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد جاں بحق
بمباری میں جاں بحق ہونے والوں میں 8 بچے، 7 خواتین اور 3 مرد شامل، لواحقین اور علاقہ مکینوں کا لاشیں مرکزی شاہراہ پر رکھ کر دھرنا، انصاف فراہم کیا جائے۔ مطالبہ
مزید پڑھیں -
سعودی عرب اور قطر کے درمیان ساڑھے تین سال بعد پروازیں بحال
چند روز قبل ہی سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے قطر کے ساتھ تعلقات بحال کیے تھے
مزید پڑھیں -
کابل دھماکہ، افغان فورسز کے ترجمان سمیت 3 افراد جاں بحق
دھماکہ کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ، کسی گروپ نے بھی ذمہ داری قبول نہیں کی
مزید پڑھیں -
امریکی کانگریس پر حملے میں زخمی پولیس افسر چل بسا
ہلاکت کی قتل کے طور پر تفتیش کی جائے گی۔ واشنگٹن پولیس
مزید پڑھیں