بین الاقوامی
F
-
اسرائیلی وزیراعظم کے دو عرب ممالک کے دورے اچانک منسوخ
دورے کورونا کی وجہ سے عائد سفری پابندیوں کے باعث ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا
مزید پڑھیں -
ایک اور مسلم ملک نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرلیے
رپورٹ کے مطابق کوسوو نے مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھیں -
میانمار میں مارشل لا نافذ،آنگ سان سوچی گرفتار
اختیارات مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف کے سپرد کردیے گئے ہیں جب کہ ملک میں ایک سال کے لیے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
متحدہ عرب امارات کا غیرملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان، کیا آپ حاصل کرسکتے ہیں؟
یو اے ای کی معیشت کا انحصار خام تیل کی برآمد پر ہے مگر کورونا وائرس کی وبا اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی سے معیشت متاثر ہوئی ہے اور لاکھوں تارکین وطن کو یو اے ای کو چھوڑنا پڑا۔
مزید پڑھیں -
افغانستان میں کار بم دھماکہ، 14 فوجی اہلکار جاں بحق 4 زخمی
ابھی تک کسی بھی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
مزید پڑھیں -
ملائیشیا نے ضبط پی آئی اے کا طیارہ پاکستان کے حوالے کردیا
پی آئی اے جہاز کو مسافر پرواز کے طورپر آپریٹ کرکے واپس لے کرآئے گی اور طیارہ واپس لانے کے لیے عملے کو پاکستان سے روانہ کیا جارہا ہے.
مزید پڑھیں -
طالبان کا ایک وفد امن عمل پر بات چیت کیلئے تہران پہنچ گیا
یاد رہے کہ گزشتہ سال بھی ملا عبد الغنی برادرکی قیادت میں طالبان کے وفد نے ایران کا دورہ کیا تھا
مزید پڑھیں -
پاکستانی امریکن صائمہ محسن ڈیٹرائٹ میں فیڈرل پراسیکیوٹر مقرر
وہ ریاست اور امریکا کی پہلی مسلم خاتون امریکن ہیں جو اگلے ماہ یہ منصب سنبھالیں گی۔
مزید پڑھیں -
ڈبلو ایچ او نے مدینہ کو صحت مند شہر کا سرٹیفیکٹ دے دیا
الشرق الاوسط کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے صحت مند شہر کے لیے جتنے عالمی معیار مقرر کیے تھے، مدینہ نے وہ سب مکمل کرلیے ہیں۔
مزید پڑھیں