بین الاقوامی

جنگلی حیات کے تحفظ کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جنگلی حیات کے تحفظ کا عالمی دن آج (3 مارچ بدھ کو) منایا جا رہا ہے۔

اس دن کے منانے کا مقصد جانوروں، پرندوں اور تیزی سے معدوم ہوتی جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے عوامی شعور اجاگر کرنا ہے۔

اس دن کے حوالے سے ملک بھر میں محکمہ وائلڈ لائف چڑیا گھروں کی انتظامیہ کے زیر انتظام تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں ماہرین جنگلی حیات کے متعلق آگاہی فراہم کریں گے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button