بین الاقوامی
F
-
افغانستان امن: ماسکو میں جاری مذاکرات کا اعلامیہ جاری
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ افغان حکومت اور طالبان کسی کو اپنی سرزمین کسی دوسرے کے خلاف استعمال نہ کرنے دیں
مزید پڑھیں -
اگر امریکا یکم مئی تک فوجی انخلا میں ناکام رہا تو نتائج کا خود ذمہ دار ہوگا: طالبان
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے امریکا کو دوحا معاہدے کے تحت افغانستان سے انخلا نہ کرنے پر سنگین نتائج کی دھکمی دے دی
مزید پڑھیں -
جوبائیڈن نے یکم مئی تک افغانستان سے امریکی فوج کا مکمل انخلا مشکل قرار دیدیا
امریکا کو یکم مئی تک افواج کا مکمل انخلا کرنا ہوگا، اگر امریکا فوجی انخلا میں ناکام رہا تو نتائج کا خود ذمہ دار ہوگا، افغان طالبان
مزید پڑھیں -
افغانستان، یونیورسٹی بس پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق 6 اساتذہ زخمی
زخمی اساتذہ کو فوری طور پر ہسپتال داخل کر دیا گیا، فوری طور پر کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی، حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب
مزید پڑھیں -
سعودی عرب، اب آپ کفیل کو بتائے بغیر وطن واپس جا سکتے ہیں
کفالہ کے نظام میں بڑی تبدیلیاں آج سے نافذ، نئے سمجھوتے کے تحت ملازم اپنے کفیل کی منظوری کے بغیر بھی دوسرے ادارے میں ملازمت کر سکے گا۔
مزید پڑھیں -
ہرات میں کار بم دھماکہ، 8 افراد جاں بحق 50 سے زائد زخمی
ہلاکتوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے کیونکہ متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، ایک فوجی ہلاک 11 زخمی دیگر میں خواتین اور بچے شامل، دھماکے سے 14 مکانات بھی تباہ ہوئے۔ رپورٹ
مزید پڑھیں -
سعودی عرب کا 17 مئی سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا اعلان
سعودی حکومت نے پہلے جنوری اور پھر 31 مارچ سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا اعلان کیا تھا لیکن اب سول ایوی ایشن کے سرکلر میں تاریخ مزید بڑھائی گئی ہے
مزید پڑھیں -
کابل، 2 کار بم دھماکوں میں 2 خودکش بمبار ہلاک، ایک فوجی زخمی
خودکش بمباروں نے دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑیوں سمیت خصوصی فورسز کے اڈے میں داخل ہونے کی کوشش کی تاہم سکیورٹی فورسز نے ان کی یہ کوشش ناکام بناتے ہوئے فائرنگ شروع کر دی
مزید پڑھیں -
افغانستان، مخلوط محافل میں لڑکیوں کے گانے پر پابندی عائد
مرد ٹیچروں کی لڑکیوں کو گانے کی تربیت دینے پر بھی پابندی، بارہ برس سے زیادہ عمر کی لڑکیوں کو صرف ان تقریبات میں گانے کی اجازت ہو گی جہاں صرف خواتین موجود ہوں۔ صدارتی فرمان
مزید پڑھیں -
7 اہلکاروں کو قتل کر کے طالبان افغان فوج کا اسلحہ اور گاڑی ساتھ لے گئے
افغانستان کے صوبے بلخ میں فوجی پوسٹ پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 7 اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیں