فیچرز اور انٹرویو
G
-
کیا مدین واقعہ کے بعد سیاحوں نے سوات کا رخ کیا ہے؟
اب زیادہ تر لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ سوات کی سیاحت کے خلاف سازش ہے تو میں اس سازش والے لفظ سے اتفاق نہیں کرتا۔
مزید پڑھیں -
گرمی کے ساتھ بجلی کی شارٹ فال بھی بڑھنے لگا، مظاہرے شروع
خیبرپختونخوا 2500 میگاواٹ بجلی پیدا کرتی ہے جبکہ صوبے کی ضرورت صرف 1800 میگاواٹ ہے، صوبہ ڈھائی روپے فی یونٹ پیدا کرکے نیشنل گریڈ سٹیشن کو بھجوا کر اسے دوبارہ عوام پر 75 روپے میں فروخت کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پشاور، برطرف زرعی افسران کا حکومتی فیصلے کے خلاف تیسرے دن بھی احتجاج جاری
مصباح اتمانی "کہتے تھے لوگوں کو روزگار دیں گے، الٹا ہم سے روگار چھین لیا” یہ کہنا تھا شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے زرعی افیسر فواد داوڑ کا جو شدید گرمی میں صوبائی اسمبلی کے سامنے پچھلے تین دنوں سے جاری احتجاجی دھرنے میں شریک تھے. انہوں نے کہا کہ 2022 میں وزیراعلی محمود…
مزید پڑھیں -
موسمیاتی تغیر; پشاور کے رسیلے آلوچے بھی متاثر
کراپ رپورٹنگ سروس کے مطابق صوبے میں 2022 سیلاب کے بعد 2023 گرم ترین سال رہا جس کی وجہ سے زراعت پر منفی اثرات ہوئے، جبکہ سال 2024 کا شمار بھی گرم ترین سالوں میں کیا جار ہا ہے
مزید پڑھیں -
چارسدہ ہسپتال میں دوبارہ لاکھوں روپے کے غبن کا انکشاف
اس سے قبل بھی ہسپتال میں 33 لاکھ روپے کا غبن ہوا ہے اور تحقیقات کے نتیجے میں سپرنٹنڈنٹ اور جونئیر کلرک کے ملوث ہونے کا کیس ثابت ہوا ہے۔
مزید پڑھیں -
کیا ریسکیو 1122 دریائے سوات سے صرف لاشیں برآمد کرے گی یا ضلعی انتظامیہ محض ایک اعلامیہ جاری کر کے بری الذمہ ہو جائے گی؟
موسم گرما میں ضلع سوات کے عام لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاحوں اور مقامی لوگوں کی اکثریت دریائے سوات میں نہانے اور کشتی رانی سے لطف اندوز ہوتی ہے جو کہ انتہائی خطرناک ہے اور اس میں متعدد لوگوں کے ڈوبنے کے واقعات بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پشاور میں نشئی افراد کی بڑھتی ہوئی تعداد اور جرائم میں اضافہ،شہری غیر محفوظ
گزشتہ دنوں بندوق کی نوک پر ان کے پڑوسی کو گاڑی سے محروم کر لیا گیا تو اسی ہفتے ایک شخص سے لاکھوں نقدی چھین کر لے گئے۔
مزید پڑھیں -
سانحہ مدین- کسی بھی فرد، یا گروہ کو شرعی، قانونی اور اخلاقی طور پر کسی بھی شخص کو سزا دینے کی اجازت نہیں۔مفتی ڈاکٹر شوکت علی
میڈٰیا رپورٹس کے مطابق واقعے کی تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دی گئی ہے مگر یہ نہیں بتایا گیا کہ ان کے تحقیقات کا دورانیہ کیا ہوگا۔
مزید پڑھیں -
پشاور ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پیلٹ فارم ٹک ٹاک پر بندش کی درخواست
TikTok، مجرمانہ، نفرت انگیز، غیر اخلاقی، اور بیہودہ مواد کو روکنے کے لیے اپنے نظام کو مناسب طریقے سے بہتر بنانے میں ناکام رہا ہے
مزید پڑھیں -
طعنوں نےمعصوم بچی کی جان لے لی
جب بھی اس طرح کا کوئی واقعہ رونما ہوجائے تو دو باتیں نہایت قابل ذکر ہوتی ہیں۔ سب سے پہلے ورثا کی جانب سے ایف آئی آر کا اندراج اور ایف آئی آر میں دفعات لگانا۔ جس میں جنسی زیادتی ، چائلڈ پروٹیکشن وغیرہ کی شقیں لگائی جائیں۔
مزید پڑھیں