فیچرز اور انٹرویو
G
-
لاپتہ افراد کے اہلخانہ نے حکومت سے امدادی پیکیج کی فوری فراہمی کا مطالبہ کر دیا
اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ 13 سالوں کے دوران 4 ہزار 514 افراد اپنے گھروں کو واپس لوٹ چکے ہیں جبکہ 2011 سے 2022 تک 277 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
مزید پڑھیں -
پاکستان سمیت پوری دنیا میں 21 اور 22 جولائی گرم ترین دن قرار پائے
ورلڈ میٹرولجیکل آرگنائیزشن نے سال 2023 کو دنیا کا ریکارڈ ہونے والا گرم ترین سال قراردیا تھا تو اُس وقت سائنسدانوں اور ماحولیاتی ماہرین نے کہا تھا کہ یہ سلسلہ اب رکنے والہ نہیں ہے، اور ایسا ہی ہوا جولائی 2024 کے راوں ہفتے میں دو بار درجہ حرارت پچھلے تمام ریکارڈ توڑ گیا۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں یونیورسٹیوں کی زمینیں بیچنا تعلیمی زوال کا سبب بن سکتا ہے، ماہرین
صوبہ بھر کے 34 میں سے 20 جامعات میں وائس چانسلرز تعینات نہ ہوسکیں، اساتذہ کے ساتھ ساتھ انتظامی عملہ بھی آئے دن سڑکوں پر احتجاج کرتے نظر آتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں برف کی غیرقانونی کٹائی اور تجارت صوبے کے ماحولیاتی نظام کے لیے خطرہ
ماحول کے لئے گلیشئرز بہت اہم ہے اور یہ نہروں اور دریاں کے لیے فیڈرز ہیں۔ تاہم ایک بات واضح کرنا چاہتا ہوں کہ گلیشئرز اور سنو یعنی برف میں فرق ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
اپردیر میں قدرتی مشروم کی پیداوار کیسے سینکڑوں غریب خاندانوں کے روزگارکا ذریعہ بن رہی ہے؟
مشروم کا کاروبار اب ایسا ہے کہ جیسے میں کوئی سونے کا کام کرتا ہوں کیونکہ اب اس میں گذشتہ سالوں کی نسبت اتار چڑھاؤ بہت زیادہ آرہا ہے ۔ اور اسی اتار چڑھاؤ سے کبھی ہمیں فائدہ ہوتا ہے تو کبھی نقصان۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ، منتخب بلدیاتی چیئرمین پے درپے استعفیٰ کیوں دے رہے ہیں ؟
جوں جوں وقت گزرتا گیا منتخب نمائندگان کے ساتھ ساتھ عوام میں بھی مقامی حکومتوں ( بلدیاتی انتخاب ) سے مایوسی ہونے لگے
مزید پڑھیں -
پشاور شہر میں جسم فروشی کا کاروبار کھلے عام، پوچھنے والا کوئی نہیں
ناہید جہانگیر معاشرتی برائیاں ہر دور ہر قوم میں کسی نا کسی شکل میں موجود ہوتی ہیں جو ازل سے ابد تک جاری رہے گی ۔ کراچی اور لاہور میں جسم فروشی کے بارے میں سنا تھا لیکن پشاور جہاں یہ سمجھا جاتا ہے کہ سخت روایات کی وجہ سے یہ کاروبار اتنا آسان نہیں…
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: صحافی حسن زیب قتل،حکومت صحافیوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہے، صحافی برادری
گزشتہ ایک ماہ کے دوران صحافی کے قتل کا یہ دوسرا واقعہ ہے گو کہ ان واقعات کے محرکات کا علم نہیں۔ یہاں پر کافی سارے مسلح تنظمییں ہیں جو صحافیوں کو غیر جانبدار رپورٹنگ پر نشانہ بناتی ہیں
مزید پڑھیں -
کال، پیغامات ریکارڈ کرنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے: وکلاء، صحافی برہم
قانونی ماہرین اور صحافیوں کا کہنا ہے کہ مذکورہ اعلامیہ انسانی بنیادی حقوق، تحقیقاتی صحافت اور اظہار رائے کی آزادی کی خلاف ہے۔
مزید پڑھیں