انٹرٹینمنٹ
-
دلیپ کمار نے پشاور کے شہریوں سے اپیل کردی
برصغیر کے معروف اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار نے اپنے آبائی شہر پشاور کے شہریوں سے درخواست کردی ہے کہ انہیں پشاور میں ان کے گھر کی تصویریں بھیج دیا کریں۔ بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار یوسف خان پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور پیدا ہوئے تھے اور اب بھی وہاں ان کا…
مزید پڑھیں -
پریٹی زنٹا کی پشتو بولنے والی ویڈیو وائرل
ویڈیو کیپشن میں پریتی زنٹا نے لکھا کہ ’میں آئی پی ایل کے ہر سیزن میں کرکٹ سے ہٹ کر کچھ نہ کچھ نیا سیکھنے کا موقع تلاش کرتی ہیں‘
مزید پڑھیں -
ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ پیسوں کے لین دین پر تھانے پہنچ گئی
حریم شاہ کے مطابق انہوں نے 2 روز قبل اسلام آباد میں ایک خاتون کو سڑک پرلفٹ دی تھی، خاتون نے ان کا پرس چوری کیا لیکن اپنا موبائل گاڑی میں بھول گئی
مزید پڑھیں -
ارطغرل غازی اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کریں گے
ترکی کے مقبول ڈرامے ’’دیریلش ارطغرل‘‘ کو وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پاکستان میں اردو میں ڈب کرکے ’’ارطغرل غازی‘‘ کے نام سے دکھایا جارہا ہے
مزید پڑھیں -
صبا قمر اور بلال سعید کی جان کو خطرہ، عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست
گزشتہ دنوں اداکارہ صبا قمر اور اداکار بلال سعید کے البم کے ایک گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں دونوں فنکار لاہور کی مسجد وزیر خان میں موجود تھے
مزید پڑھیں -
اداکار آغا علی نے پشتو زبان سے متعلق ویڈیو پرمعافی مانگ لی
ویڈیو میں آغا علی نیلم منیر سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتا رہے ہیں کہ شوٹ کے دوران ہم بیٹھے ہوتے ہیں تو اچانک نیلم کے پاس کال آتی ہے
مزید پڑھیں -
صنم بلوچ نے چپ چاپ دوسری شادی کرلی
صنم بلوچ کی پہلی شادی کا اختتام اداکار و میزبان عبداللہ فرحت اللہ سے 2018 میں ہوا تھا جس کے بعد وہ کئی مرتبہ انٹرویو دیتے ہوئے تو نظر آئیں لیکن انہوں نے دوسری شادی سے متعلق کبھی ذکر نہیں کیا
مزید پڑھیں -
بھارتی اداکار سنجے دت پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہوگئے
دو روز قبل سنجے دت کو سانس لینے میں تکلیف کے باعث ممبئی کے ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں سے وہ ایک روز بعد گھر منتقل ہوگئے تھے
مزید پڑھیں -
مسجد میں گانے کی شوٹنگ: بلال سعید کی اللہ سے توبہ اور لوگوں سے معافی
گلوکار بلال سعید نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ وہ مسلمان ہیں، مسجد کا تقدس پامال کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے، انتظامیہ گواہ ہے کہ مسجد میں میوزک نہیں چلایا گیا
مزید پڑھیں -
عائشہ عمر کا طاقتور شخص کے ہاتھوں جنسی ہراسانی برداشت کرنے کا انکشاف
معروف پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں انڈسٹری میں عمر سے دگنا طاقتور شخص ہراساں کرتا رہا اور وہ یہ بات 15 برس تک کسی کو نہیں بتا پائی۔ عائشہ عمر نے ہالی ووڈ اداکارہ اور ڈائریکٹر روز میکگوان سے انسٹاگرام لائیو سیشن کے دوران مختلف موضوعات کے ساتھ شوبز انڈسٹری میں…
مزید پڑھیں