انٹرٹینمنٹ
-
میشا شفیع کے بعد ایک اور خاتون نے گلوکار علی ظفر کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ کر دیا
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ درخواست گزار نے اس حوالے سے اپنی بہن اور دوستوں کو بھی آگاہ کیا، علی ظفر کا 20 دسمبر 2020 کا ری ٹوئٹ اور 22 دسمبر کا ٹوئٹ جھوٹ پر مبنی ہے لہٰذا علی ظفر کے ان ٹوئٹس کو بد نیتی پر مبنی قرار دیا جائے۔
مزید پڑھیں -
ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ ویب سیریز راز میں بطور ہیروئن کاسٹ
حریم شاہ کا شمار پاکستان کی مقبول ترین ٹک ٹاک سٹارز میں ہوتا ہے۔ تاہم وہ اپنی ٹک ٹاک ویڈیوز سے زیادہ متنازع ویڈیوز کی وجہ سے زیادہ مشہور ہوئی ہیں
مزید پڑھیں -
اداکارہ نیلم منیر کورونا وائرس کا شکار ہوگئی
اداکارہ کے مطابق ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے تاہم ان کے تمام گھر والے وائرس سے محفوظ اور صحتمند ہیں
مزید پڑھیں -
سب سوال کرتے ہیں کہ وینا ملک سے شادی کیوں کی؟ اسد خٹک
وینا کا مؤقف تھا کہ راہ راست پر آنا چاہتی ہوں اور بطور مسلمان میں نے اس بھٹکی عورت سے شادی کی اور اسے راہ راست پر لانے کی بہت کوشش کی
مزید پڑھیں -
اداکارہ ثنا جاوید اور گلوکار عمیر جسوال شادی کے بندھن میں بن گئے
ثنا جاوید اور عمیر جسوال کی جانب سے تصویر شیئر کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر شوبز انڈسٹری کی شخصیات سمیت ان کے مداحوں کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں -
سنجے دت نے مہلک بیماری کے خلاف جنگ جیت لی
سنجے دت نے ستمبر میں ٹوئٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو اطلاع دی تھی کہ وہ طبی مسائل کی وجہ سے سوشل میڈیا اور اپنے کام سے کچھ وقفہ لے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
ارطغرل غازی کے پروڈیوسر کا ایک اور تاریخی سیریز نشر کرنے کا اعلان
مہمت بوزداگ کی تاریخ پر مبنی نئی سیریز خوارزمین سلطنت کے حکمران جلال الدین خوارزمشاہ کی زندگی پر مبنی ہوگی جنہوں نے منگول حملے کے خلاف ایک جدوجہد کا آغاز کیا تھا۔
مزید پڑھیں -
”ملک دشمن افراد کو باجوڑ کس نے اور کیوں مدعو کیا؟”
باجوڑ میں ایک سیاسی پارٹی کے رہنماء جس کی سیاست دفن ہو چکی ہے انہوں نے اس موقع کو کیش کیا اور اب بھی عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انور زیب خان و دیگر
مزید پڑھیں -
قصہ خوانی بازار والے گھر سے مجھے اپنی زندگی کا پہلا سبق ملا: دلیپ کمار
حال ہی میں خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور میں واقع بھارتی لیجنڈ اداکاروں دلیپ کمار اور راج کپور کے گھروں کی دوبارہ تزئین و آرائش کرکے انہیں میوزیم قرار دینے کا فیصلہ کیاہے
مزید پڑھیں