انٹرٹینمنٹ
-
مینا شمس کا دلہا کون بنے گا؟
ناہید جھانگیر پشتو ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور معروف ٹی وی میزبان مینا شمس کہتی ہے کہ شادی کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں اور جب کروں گی تو سب کو پتہ چل جائے گا۔ مینا شمس نے شادی کو نصیبوں کا معاملہ کہہ کر بتایا ہے کہ بندہ جتنا بھی شادی کے لئے…
مزید پڑھیں -
بھارت، دلہن ڈھول باجے لے کر خود دلہا کے گھر پہنچ گئی
دلہن کے جوڑے میں ملبوس 25 سالہ جیا شرما بگھی میں بیٹھی اور سیاہ چشمہ لگائے ہوئی ہے جبکہ اس کے رشتہ دار باراتی بنے ہوئے ہیں اور ڈھول کی تھاپ اور شادیانوں پر محو رقص ہیں۔
مزید پڑھیں -
ویڈیو وزیراعلیٰ ہاؤس میں نہیں، جرگہ ہال میں بنائی تھی، گلوکارہ صوفيا کيف
پشتو گلوکارہ صوفیا کیف نے اپنی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ردعمل میں کہا ہے کہ ویڈیو وزیراعلیٰ ہاؤس میں نہیں بلکہ جرگہ ہال میں بنائی تھی۔ گزشتہ روز پشتو گلوکارہ صوفیہ کیف کی خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ ہاؤس میں بنی ہوئی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ گلوکارہ کی ٹک ٹاک ویڈیو پر سوشل میڈیا…
مزید پڑھیں -
احد اور سجل کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا
واضح رہے کہ 6 جون 2019 کو اداکار آصف رضا میر کے صاحبزادے احد رضامیر نے اداکارہ سجل علی کے ساتھ منگنی کی تھی
مزید پڑھیں -
پاکستانی سنیما کی تاریخ میں پہلی ترکش فلم کی نمائش کی تیاریاں مکمل
پاکستانی سنیما کی تاریخ میں پہلی بار ترکش فلم نمائش کے لئے پیش کی جا رہی ہے۔ ‘مریکل ان سیل نمبر 7’ مارچ 13 کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ یہ فلم سینما گھروں میں ترکش زبان میں ہی ریلیز ہوگی جبکہ انگریزی ترجمے کے سب ٹائٹل کے ساتھ پیش…
مزید پڑھیں -
‘شوہرنے خود شوبز انڈسٹری میں متعارف کروایا اور پھرشک بھی کرتا رہا’
پشاور کی رہنے والی اداکارہ اور میک اپ ارٹسٹ کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر نے شوبز سے حاصل کی جانے والی آمدنی اپنی ملکیت سمجھتا تھا
مزید پڑھیں -
قہقہے بانٹنے والے نامور کامیڈین امان اللہ خان وفات پا گئے
پرائیڈ آف پرفارمنس کا اعزاز حاصل کرنے والے 70 سالہ امان اللہ سٹیج کے پرانے اداکاروں میں سے ایک تھے۔
مزید پڑھیں -
شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف کے درمیان طلاق ہوگئی
شہروز سبزواری کی جانب سے ویڈیو پیغام میں بتایا گیا تھا کہ وہ دونوں گزشتہ 6 ماہ سے باہمی رضا مندی سے علیحدہ رہ رہے ہیں
مزید پڑھیں -
مہ جبین قزلباش نے میرا البم سن کر مجھے ایوارڈ بھی دیا تھا: گل پانڑہ
شکیلہ ناز اور گل پانڑہ نے لیجنڈ گلوکارہ بلبل سرحد مہ جبین قزلباش کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
مزید پڑھیں -
مدھو بالا نے کشور سے شادی کیوں کی؟
روکسی سینما میں دلیپ کمار نے پاؤں رکھا تو ان کے ہاتھوں میں مدھو بالا کا ہاتھ اور آنکھوں میں شادمانی کی لہر تھی
مزید پڑھیں