تعلیم
-
بونیر: جدید سہولیات سے آراستہ 24 سکولوں کی عمارتیں قدرتی آفات سے محفوظ بنا دی گئیں
24 سکولوں کی عمارتیں جدید سہولیات کے ساتھ قدرتی آفات سے محفوظ بنا دی گئیں
مزید پڑھیں -
خیبر: 61 ہزار بچے تعلیم سے محروم جبکہ 10 ہزار کا داخلہ مکمل، محکمہ تعلیم خیبر
داخلہ سکول مہم کے تحت 15 ہزار بچوں کو اسکولوں میں داخل کرانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، جس میں سے اب تک 10 ہزار بچوں کا سکولوں میں داخلہ مکمل ہو چکا ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا حکومت کا طلبہ کو مفت سکول بیگز اور کتابیں فراہم کرنے کا فیصلہ
حکومت نے پیرنٹ ٹیچر کونسل کے سالانہ فنڈ میں بھی اضافہ کر دیا ہے، جو اب 5 ارب روپے سے بڑھا کر 7 ارب روپے کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
امتحانی ڈیوٹی میں غفلت، بنوں بورڈ کے 42 ملازمین فارغ
تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ان ملازمین پر تاحیات امتحانی ڈیوٹی سے روکنے کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
فیکٹ چیک: چارسدہ کے امتحانی ہال میں گرفتار نگران "اصلی” تھا یا "جعلی”؟
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا دعویٰ کہ "استاد ذکریا اصلی نگران تھا" سچ تھا یا محض قیاس آرائی؟
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان لوئر میں "ہر بچے کو اسکول میں داخل کرو” مہم کا انعقاد
مہم کی سب سے بڑی ریلی وانا بازار سے نکالی گئی جو گورنمنٹ ہائی اسکول وانا پر اختتام پذیر ہوئی۔ اس ریلی میں شریک افراد نے "ہر بچہ، ہر بچی، اسکول میں" جیسے نعرے بلند کئے اور تعلیمی شعور اجاگر کیا۔
مزید پڑھیں -
محکمہ تعلیم باجوڑ: 7 سکیل کے ملازم کو 17 گریڈ آفیسر کے اختیارات دے دیئے گئے
پالیسی میں صرف اضافی چارج دینے کی گنجائش موجود ہے، وہ بھی صرف اس صورت میں جب دونوں آسامیوں کے سکیل برابر ہوں اور متعلقہ شخص اپنی موجودہ پوسٹ پر بھی اپنی ذمہ داریاں مکمل طور پر ادا کر رہا ہو۔
مزید پڑھیں -
میٹرک پرچہ آؤٹ ہونے کے دعوے بے بنیاد، چئیرمین کوہاٹ تعلیمی بورڈ
خبر کی تصحیح: چئیرمین کوہاٹ تعلیمی بورڈ نے کرک میں امتحان سے قبل پرچہ آؤٹ ہونے والی خبر کی تردید کر دی
مزید پڑھیں -
پشاور: میٹرک امتحانات کل سے شروع ہونگے، نقل کی روک تھام کے لیے سخت انتظامات کا بندوبست
پہلی مرتبہ اسسٹنٹ کمشنرز کو بھی نقل کی روک تھام کے لیے ذمہ داری تفویض کی گئی ہے، اور پاکٹ گائیڈز کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
پشاور یونیورسٹی کے شعبہ صحافت کو ارشد شریف کے نام سے منسوب کرنے کی مذمت
شمیم شاہد نے صوبائی وزیر سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر اس فیصلے کو واپس لیں، بصورت دیگر عید الفطر کے بعد صحافتی برادری، طلبہ اور دیگر صحافتی تنظیموں کے ساتھ مل کر احتجاجی تحریک چلائی جائے گی۔
مزید پڑھیں