جرائم
-
پولیس لائنز پشاور میں بدترین دہشتگردی کے بعد پہلا اے آئی سیکورٹی کنٹرول روم قائم
سینٹرل پولیس آفس میں بنائے گئے اے آئی سیکورٹی سے روزانہ کی بنیاد پر 57 ہزار افراد کا ڈیٹا اور فیس ڈیٹیکشن کا عمل شروع کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں 6 سالہ بچی کی ذبح شدہ لاش برآمد
مقامی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے جس میں ایک بچی کو بے دردی کے ساتھ قتل کیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
"بل دینے کی کیا ضرورت ہے ایک کنڈا لگاو اور اے سی کے مزے لو”
میری ایک کولیگ نے کہا کہ گرمی کا تو بس ایک ہی علاج ہے کہ اے سی والے کمرے میں ہی بندہ بیٹھا رہے
مزید پڑھیں -
ملاکنڈ میں رشتہ کے تنازعے پر ایک ہی خاندان کے 9 افراد قتل
واقعے کے بعد جاں بحق افراد کے رشتہ داروں اور اہل علاقہ نے لاشوں کو سڑک پر رکھ احتجاج کیا تاہم انتظامیہ کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کردیا
مزید پڑھیں -
لوئر کوہستان میں گاڑی کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق 4 زخمی
آفتاب مہمند خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر کوہستان میں مسافروں کی گاڑی گہرے کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطانق بشام سے کولئی پاس جانے والی گاڑی گہرے کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور بچی سمیت 6 افراد موقع پر جاں بحق…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں کتنے طلبہ منشیات کا استعمال کررہے ہیں؟
آفتاب مہمند پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 26 جون انسداد منشیات کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد منشیات کی روک تھام سے متعلق شعور و آگاہی پھیلانا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ہر گزرتے سال دنیا بھر میں منشیات کے استعمال میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ مردوں کے ساتھ ساتھ…
مزید پڑھیں -
کوہاٹ میں بہن سے مبینہ جنسی زیادتی کے الزام میں دو بھائی گرفتار
باسط گیلانی کوہاٹ میں مبینہ طور پر اپنی بہن سے جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں پولیس نے دو بھائیوں کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ صدر کوہاٹ ایس ایچ او اسلام الدین کے مطابق بنوں سے تعلق رکھنے والی 15 سالہ مسماۃ (ر) نے ایف آئی آر درج کرتے ہوئے الزم عائد کیا ہے کہ گزشتہ…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے سرکاری ادارے پیسکو کے اربوں روپے کے نادہندہ نکلے
عصمت خان پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کا صوبے کے سرکاری و نیم سرکاری اداروں پر 6 ارب روپے سے زائد بقایا جات کا انکشاف ہوا ہے جبکہ اس سلسلے میں پیسکو نے بقایا جات کی ادائیگی کے لیے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو مراسلہ بھی بھیج دیا ہے۔ پیسکو کی جانب سے جاری ہونے…
مزید پڑھیں -
شانگلہ میں جیپ کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، نوشہرہ میں فائرنگ سے 2 بھائی قتل
خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں جیپ کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بلکوٹ کے قریب جیپ ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری جبکہ واقعے کے بعد زخمی افراد کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں -
پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکھ تاجر قتل
پشاور کے علاقے یکہ توت میں نامعلوم افراد نے سکھ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے شہری من موہن سنگھ کو گولی مار قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق من موہن سنگھ رکشہ میں گھر جا رہا تھا کہ علاقہ گلدرہ میں نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی جس سے ان کی موت واقع ہوئی۔ پولیس…
مزید پڑھیں