جرائم
-
ٹانک میں پولیو مہم ملتوی
نادرا آفس ٹانک کے سامنے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا پانچ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر پر کروڑوں روپے مالیت کے قیمتی جواہرات برآمد
کسٹم عملے نے ڈرائیور کارگو گاڑی سمیت کوئلے کو تحویل میں لیکر مقدمہ درج کرلیا
مزید پڑھیں -
لکی مروت میں اغوا کئے گئے پولیس سپاہی کو قتل کردیا گیا
امان اللہ کو مسلح افراد نے مارپیٹ کے بعد چھوڑ دیا جبکہ فرمان اللہ کو قتل کردیا
مزید پڑھیں -
پشاور میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں ہائی ویلیو ٹارگٹ، دہشت گرد کمانڈر سمیع اللہ عرف شینے بھی شامل ہے
مزید پڑھیں -
چترال میں زیر تعمیر سڑک کی ویڈیو بنانے پر صحافی پر تشدد
اس کے کہنے پر دیر کے صدیق اللہ نامی ایک مزدور نے آکرم جھے منہ پر سخت مکا مارا اور مجھ سے موبایل چھین لیا
مزید پڑھیں -
پشاور میں گھریلو ناچاقی پر خاتون کو پھانسی دے کر قتل کردیا گیا
خاتون کے شوہر اور سسر نے قتل کو خودکشی کا رنگ دیا تھا
مزید پڑھیں -
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے بعد پبلک سروس کمیشن ٹیسٹ میں بھی نقل کا انکشاف
ایبیلٹی ٹیسٹ خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کی زیر نگرانی 24 جون 2023 کو گریڈ 17 کے عہدوں کے لئے منعقد ہوا تھا
مزید پڑھیں -
گزشتہ سال کی نسبت اس سال پولیس پر حملوں میں اضافہ، وجوہات کیا ہیں؟
گزشتہ دس ماہ کے دوران صوبے میں دہشتگردی کے واقعات میں 150 سے زائد پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 400 سے زائد زخمی ہوئے ہیں
مزید پڑھیں -
پشاور میں دولہے کے قتل کا ڈراپ سین، دلہن گرفتار
ملزم جلال ولد فضل مولا نے مورخہ 11 نومبر کو بارات لے جاتے ہوئے دلہے عدنان کو قتل کیا تھا
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں افغانستان جانے سے انکار پر شوہر نے پاکستانی بیوی کو قتل کردیا
پولیس کے مطابق 24 سالہ مقتولہ آینسہ خاتون کو شوہر اور سسرال والے افغانستان زبردستی لے جانے کے لیے ایک ہفتہ سے دباو ڈال رہے تھے
مزید پڑھیں