جرائم
-
کوہستان میں لڑکے کے ساتھ ویڈیو میں نظر آنے پر ایک اور لڑکی قتل
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مقامی لڑکوں کے ساتھ تصویریں وائرل ہونے کے بعد کوہستان میں مقامی جرگے کے حکم پر ایک نوجوان لڑکی کو مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا
مزید پڑھیں -
پشاور چرسی تکہ کا مالک دوبارہ گرفتار
چرسی تکہ کے مالک کی ویڈیو وائرل ہونے پر افسران بالا نے نوٹس لیا اور یہ کارروائی عمل میں لائی گئی
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں رقم تنازعہ پر 5 افغان بچوں کو اغواء کرلیا گیا
مستغیث نے وجہ اغوائیگی تین لاکھ روپے کا تنازعہ بتایا، جس پر اکوڑہ خٹک پولیس نے مقدمہ درج کردیا
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں قتل کئے گئے پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا
گزشتہ شب نوشہرہ دارالعلوم حقانیہ آکوڑہ خٹک کے قریب فائرنگ سے ابابیل اسکواڈ کا اہلکار فواد زخمی ہوگیا تھا
مزید پڑھیں -
ٹانک، دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو کمسن بچے جاں بحق
نامعلوم دہشت گردوں نے گھات لگا کر سیکورٹی فورسز اور پولیس پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں دو کم عمر سویلین بچے زخمی ہوئے
مزید پڑھیں -
سی ٹی ڈی کی انتہائی مطلوب دہشتگرد لسٹ میں صحافی کا نام شامل کرنے پر سوالات اُٹھنے لگے
میں نے جب خبر پڑھی کہ وہ انتہائی دہشتگردوں کی فہرست میں شامل ہے اور اسکے سر کی قیمت 1 ملین روپے رکھی گئی ہے تو میرے پیروں سے زمین سرک گئی
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں گاڑی پر بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق
عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ آج صبح مامینزو میں سبز علی خان کی گاڑی پر ہوا ہے
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں غیر قانونی طور پر سونا نکالنے والے 13 افراد گرفتار
سردیوں میں چونکہ دریاوں میں پانی کی سطح گر جاتی ہے اور گلیشئیرز بھی پگل جاتے ہیں اسی طرح ریت اوپر آنا شروع ہو جاتا ہے لہذا ان دنوں سونے کی تلاش آسان ہوتی ہے
مزید پڑھیں -
وزیرستان اور ڈی آئی خان میں تین دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا جس میں 2 دہشت گرد مارے گئے
مزید پڑھیں -
چارسدہ میں سڑک کنارے ماسک فروخت کرنے والے بچے پر ٹیکس کیوں عائد کیا گیا؟
پچے کے ہاتھ میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کی پرچی بھی دیکھنے کو مل رہی ہے جس پر 40 روپے کا وصول شدہ ٹیکس درج ہے
مزید پڑھیں