جرائم
-
خیبرپختونخوا میں چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ میں ترامیم منظور، ملزمان کے لیے سزائے موت تجویز
اس کے علاوہ ایکٹ میں سزاؤں میں کسی قسم کی معافی یا رعایت نہ دینے کی تجویز دی گئی ہے
مزید پڑھیں -
چارسدہ میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی، مشتعل مظاہرین نے پانچ پولیس چوکیاں نذر آتش کر دیں
اب تک تحقیقاتی محکموں کو یہ علم نہیں کہ گرفتار شخص نے واقعی قرآن کو نذرآتش کیا ہے یا نہیں لیکن مشتعل ہجوم نے تھانہ سمیت پانچ چوکیاں جلا دی
مزید پڑھیں -
بنوں: متحارب گروپوں میں مسلح تصادم، 2 افراد جاں بحق 3 زخمی
پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل، ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ پولیس حکام
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: میرعلی بازار میں سیکویرٹی فورسز پر حملہ، دو اہلکار زخمی
زخمیوں میں حولدار خورشید اور سپاہی عبداللہ شامل، وقوعہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا۔
مزید پڑھیں -
معروف صحافی احمد نورانی کی اہلیہ عنبرین فاطمہ پر حملہ
عنبرین فاطمہ بھی صحافت سے وابستہ، واقعہ لاہور کے علاقہ غازی آباد میں پیش آیا، پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا
مزید پڑھیں -
کبھی عدالت سے پھانسی پانے والے شخص کا جنازہ پڑھا ہے، نہیں ناں؟
ایک دن انصاف کے نظام سے انتہائی دلبراشتہ ہو کر میرا دوست کہنے لگا اگر ان ملزمان کی ضمانت ہو گئی تو عدالت کے اندر ان کو ختم کرنا پڑے گا کیونکہ باہر آکر یہ ہمیں مزید نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
اپر کوہستان میں کار حادثہ، فوتگی پر جانے والے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
اپر کوہستان کے علاقے شاہراہ قراقرم میں کار حادثے کے نتیجے میں دو خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسیکو 1122 کے مطابق واقعہ اپر کوہستان کے لوٹر تھانے کے حدود میں اس وقت پیش آیا جب ایک خاندان اپنے عزیزوں کی فوتگی پر اسلام آباد سے گلگت جارہے تھے…
مزید پڑھیں -
سوات: زنجیروں سے باندھی گئی لڑکی بازیاب
لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ انہوں نے اپنے والد کی مرضی کے بغیر اپنی رضامندی سے مسمی رحمت علی ولد درے سکنہ ڈھنڈ جوختی کے ساتھ نکاح کیا ہے
مزید پڑھیں -
پشاور میں مشتبہ مکان سے فائرنگ، دو پولیس اہلکار جاں بحق
حیات آباد میں اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے رات گئے ٹارگٹڈ آپریشن کیا گیا، کارروائی خفیہ اطلاعات پر مطلوب اشتہاری کی مکان میں موجودگی کی اطلاع پر کی گئی
مزید پڑھیں