جرائم
-
نقیب اللہ قتل کیس،دوسرے تفتیشی افسر نے کیس کی تیاری کیلئے مہلت مانگ لی
عدالت نے عامر منسوب کے اعتراض کو تسلیم کر لیا اور آئندہ سماعت پر ڈاکٹر رضوان کو تیاری کر کے آنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 2 دسمبر تک کے لیے ملتوی کر دی۔
مزید پڑھیں -
ڈرگ مافیا کے خلاف آواز اٹھانے پر محمد زادہ کو قتل کیا گیا جس کا ہمیں شدید افسوس ہے: کمشنر ملاکنڈ ڈویژن
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے کہا ہے کہ حکومت ڈرگ مافیا کے خلاف موثر اقدامات کر رہی ہے
مزید پڑھیں -
اسلام آباد: پولیس اہلکار ساتھیوں سے مل کر کم عمر بچیوں کی عزت سے کھیلتا رہا، ملزمان گرفتار
ملزم سبحان خالد کا بچیوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر رابطہ ہوا جس کے بعد اس نے انہیں ایک گھر میں ملاقات کے لیے بلایا، ان کا گینگ ریپ کیا اور ویڈیو ز بنا ڈالیں۔ حکام
مزید پڑھیں -
چترال: سکول گاڑی کو حادثہ، ایک طالبعلم جاں بحق 12 زخمی
زحمی فوری طور پر دیہی مرکز صحت شاہ گرام منتقل، انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ ان زحمیوں کے علاج معالجے میں کوئی کوتاہی نہ کرے۔ وزیرزادہ کیلاش
مزید پڑھیں -
کل کی ہی تو بات ہے جب محلے کے سب لڑکے لڑکیاں اک ساتھ کھیلتے تھے!
آج چھوٹے بچوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے یا زیادتی کا نشانہ بنانے جیسے واقعات روزمرہ بنیادوں پر پیش آ رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
طالبہ سے زیادتی کے الزام میں گرفتار سکول چوکیدار جوڈیشل ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
پشاور کے ایک سرکاری سکول کے چوکیدار نے مبینہ طور پر ساتویں جماعت کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پشاور کی مقامی عدالت نے 13 سالہ لڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار ہائی سکول کے چوکیدار کو تفتیش کے لیے تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ گزشتہ…
مزید پڑھیں -
محمد زادہ کے مبینہ قاتل گرفتار
ڈی سی ملاکنڈ کا کہنا ہے کہ قتل میں استعمال ہونے والاموٹرسائیکل اوراسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
سوات:نجی سکول بس حادثہ میں جاں بحق بچوں کی تعداد چار ہوگئی، واقعے کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی
پولیس کے مطابق گزشتہ روز خوازہ خیلہ کے نجی سکول خیبرپبلک سکول کی انتظامیہ پچاس تک بچوں کو سیر و تفریح کے لئے ایک بس میں گبین جبہ لے کر گئے تھے جہاں پر تیز رفتاری اور ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے بس نیچے کھائی میں گر گئی
مزید پڑھیں -
کرم میں مغوی نوجوان کی لاش برآمد، باجوڑ میں اراضی تنازعہ پر دو افراد قتل
اپر کرم کے علاقے سلطان سے 2 نومبر کو ٹیلر ماسٹر مشہد حسین اغوا ہو گیا تھا، پولیس نے اہل خانہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا تھا۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں بم دھماکہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق
ایس ایچ او قابل شاہ کے مطابق یہ دونوں اہلکار راغگان ڈیم کی سیکورٹی پر مامور تھے اور روزانہ وہاں ڈیوٹی دیتے تھے
مزید پڑھیں