جرائم
-
دو ہفتوں میں 200 سے زائد جنگلات میں آگ، 14,430 ایکڑ رقبہ متاثر
متاثرہ علاقوں میں یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ جنگلات میں لگنے والی آگ سے جنگلات کو ہونے والے نقصان کا معاوضہ حکومت ادا کرے گی۔ ترجمان
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں ایک اور خواجہ سرا قتل
پولیس کا کہنا ہے کہ راشد نامی شخص شیزا کا دوست فائرنگ کے بعد فرار ہونا چاہتا تھا تاہم اس کو اسلام آباد جاتے ہوئے راستے میں گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھیں -
”کھڑکی توڑ کر اندر داخل ہوئے تو ماں بیٹے دوں کی حالت خراب تھی”
ندا سردار ماضی کی طرح منگل کے روز بھی بہت سارے ارمان لے کر یونیورسٹی آئی تھی، اس کو کیا پتہ کہ آج اس کی اور اس کے لاڈلے بیٹے کی لاش گھر جائے گی۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: 6 سے زائد مقامات پر آگ، اک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں ایک بچی، دو بچے اور ایک خاتون شامل ہے، زرائع کے مطابق چاروں لکڑیاں جمع کر رہے تھے۔
مزید پڑھیں -
گرفتار افغان موسیقاروں کو ضمانت پر رہا کردیا گیا
افغان موسیقاروں کو غیر قانونی طور پر مقیم ہونے پر تہکال پولیس نے کچھ روز پہلے فارنرایکٹ 14 کے تحت گرفتار کیا تھا
مزید پڑھیں -
بچوں سے زیادتی کی سزا: عمر قید، سزائے موت اور 50 لاکھ روپے جرمانہ
خیبر پختونخوا میں بچوں کے تحفظ کا قانون چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ 2010 کی سزاؤں اور جرمانوں کو مزید سخت کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں -
”افغانستان میں فنکاروں کے فن اور جانوں کو خطرہ لاحق ہے”
پشاور سے گرفتار افغا فنکاروں کو جرم ثابت ہونے پر قید یا پھر ملک بدری کا سامنا ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھیں -
مردان: جنازگاہ میں فائرنگ سے 6 افراد زخمی، 3 کی حالت نازک
مردان ہی کے علاقہ مٹہ روڈ کاٹلنگ میں فائرنگ سے بیٹا جاں بحق جبکہ باپ شدید زخمی
مزید پڑھیں -
انسکپٹر پشاور پولیس اپنے بچوں کے سامنے قتل
انسپکٹر سحر گل صبح اپنے بچوں کو سکول لے کر جا رہا تھا، تاک میں بیٹھے نامعلوم افراد نے انہیں فائرنگ کر کے قتل کر دیا، جبکہ بچے خیریت سے ہیں۔
مزید پڑھیں -
امریکہ، سکول میں فائرنگ سے 19 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک
ہلاک ہونے والوں میں دوسری سے چوتھی جماعت تک کے بچے شامل ہیں جنکی عمریں سات سے دس سال تک بتائی گئی ہے
مزید پڑھیں