جرائم
-
ڈولی نہیں تابوت: افغٖانستان میں قتل ہونے والی زینب کی چند دن بعد شادی تھی
وہ گھر کی واحد کفیل تھی۔ والد،مقتولہ کے ورثاء کا طالبان حکومت سے ملزمان کے محاسبے کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
سانحہ مری: برف ہٹانے والی 20 گاڑیاں ایک ہی مقام پر کھڑیں تو ڈرائیور سمیت عملہ بھی غیرحاضر تھا، اہم انکشافات
سانحہ مری پر ہونے والی تحقيقات حتمی مراحل ميں داخل ہو گئيں، تحقيقاتی کمیٹی نے آپریشنل عملے کے بیانات قلمبند کر ليے۔
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: وانا کے علاقہ اعظم ورسک میں لڑکی پر ‘غگ’ یا "ژاغ” کرنے والا نوجوان قتل
عمر خان نامی نوجوان نے لڑکی کے گھر کے باہر فائرنگ کی تھی جس پر اسے گرفتار کیا گیا تاہم ضمانت پر رہا ہوا تھا، آج صبح لڑکی کے والد نے فائرنگ کر کے عمر کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس
مزید پڑھیں -
مردان: شوہر کے قتل کا الزام، جیل سے رہا ہونے والی خاتون کو سسرالیوں نے مار ڈالا
ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔
مزید پڑھیں -
چترال کا نوجوان پشاور بھرتی ہونے آیا تھا رہزنوں کے ہتھے چڑھ گیا
مسلح افراد چترال کے رہائشی محمود علی سے قیمتی موبائل و ہزاروں کی نقدی چھین کر فرار
مزید پڑھیں -
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں سکول کے قریب دھماکا، 9 طالبعلم جاں بحق
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں سکول کے قریب پوپ کارن اسٹال پردھماکے کے نتیجے میں 9 طالب علم جاں بحق ہوگئے۔ افغان خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکا ننگرہار کے ضلع لال پورہ میں ہوا، دھماکے کی وجوہات سے متعلق متضاد رپورٹس ہیں،کچھ اطلاعات کے مطابق دھماکا گیس سلینڈر کا تھا یا پرانا مارٹر پھٹنے…
مزید پڑھیں -
جمرود لیویز سنٹر میں سیکیورٹی اہلکار نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کر کے خودکشی کر لی
فائرنگ کے نتیجے میں 2 اہلکار موقع پر ہی دم توڑ گئے، خودکشی کی کوشش کرنے والے اہلکار کے علاوہ ایک اور اہلکار زخمی، دونوں بعدازاں ہسپتال میں دم توڑ گئے
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، میرعلی کے مین بازار میں پولیس اہلکار قتل
غنی خان کا تعلق سپین وام گاؤں شمیری سے ہے، نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا اور مزید تفتیش شروع کر دی۔ میرعلی پولیس
مزید پڑھیں -
لکی مروت میں مبینہ مقابلہ، پولیس کا دو دہشت گرد ہلاک کرنے کا دعویٰ
دہشتگردوں نے چھاپہ مار ٹیموں پر اچانک اندھا دھند فائرنگ کردی جوابی فائرنگ میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: سگے والد نے سات سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا
متاثرہ بچی سے خون اور مختلف حساس نمونے ڈاکٹرز نے حاصل کر کے لیبارٹری بھجوا دیئے، ڈاکٹرز کے مطابق میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد مکمل رائے دی جا سکے گی۔
مزید پڑھیں