جرائم
-
چترال: حوا کی ایک اور بیٹی نے خودکشی کر لی
دختر نادر شاہ ذہنی تناؤ کا شکار تھی جو کہ رات کو گھر سے نکل کر لا پتہ ہو گئی، تلاش کرنے پر دختر نادر شاہ کے چپل دریائے چترال کے کنارے پائے گئے۔
مزید پڑھیں -
کرے کوئی بھرے کوئی: لنڈیکوتل کے ٹرالر مالکان کی فریاد کون سنے گا؟
قلعہ عبداللہ میں چھوٹا حاجی شکور نے اسلحہ کی نوک پر دو ٹرالرز پر قبضہ کر لیا، دونوں ٹرالز پر کنٹنیرز بھی تھے، فی کنٹینر کا 28000 یومیہ ڈیمیج بھی کمپنی کا چڑھتا ہے۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: بھیک مانگنے والے بچوں کے خلاف کریک ڈاؤن
یہ کارروائی عوامی شکایات اور معاشرے میں بدفعلی جیسی برائیوں کی روک تھام کے پیش نظر کی گئی۔ نوشہرہ پولیس
مزید پڑھیں -
جنگلات میں آگ کا سلسلہ اورکزئی کے بعد باجوڑ پہنچ گیا
اپر اورکزئی کے علاقہ سیفل درہ کی درگہ پہاڑی کے بعد باجوڑ کے علاقے لغڑی ماموند کے قریب پہاڑ پر آگ لگنے کی اطلاع کنٹرول روم کو موصول ہوٸی ہے۔ ریسکیو 1122
مزید پڑھیں -
دو ہفتوں میں 200 سے زائد جنگلات میں آگ، 14,430 ایکڑ رقبہ متاثر
متاثرہ علاقوں میں یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ جنگلات میں لگنے والی آگ سے جنگلات کو ہونے والے نقصان کا معاوضہ حکومت ادا کرے گی۔ ترجمان
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں ایک اور خواجہ سرا قتل
پولیس کا کہنا ہے کہ راشد نامی شخص شیزا کا دوست فائرنگ کے بعد فرار ہونا چاہتا تھا تاہم اس کو اسلام آباد جاتے ہوئے راستے میں گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھیں -
”کھڑکی توڑ کر اندر داخل ہوئے تو ماں بیٹے دوں کی حالت خراب تھی”
ندا سردار ماضی کی طرح منگل کے روز بھی بہت سارے ارمان لے کر یونیورسٹی آئی تھی، اس کو کیا پتہ کہ آج اس کی اور اس کے لاڈلے بیٹے کی لاش گھر جائے گی۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: 6 سے زائد مقامات پر آگ، اک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں ایک بچی، دو بچے اور ایک خاتون شامل ہے، زرائع کے مطابق چاروں لکڑیاں جمع کر رہے تھے۔
مزید پڑھیں -
گرفتار افغان موسیقاروں کو ضمانت پر رہا کردیا گیا
افغان موسیقاروں کو غیر قانونی طور پر مقیم ہونے پر تہکال پولیس نے کچھ روز پہلے فارنرایکٹ 14 کے تحت گرفتار کیا تھا
مزید پڑھیں -
بچوں سے زیادتی کی سزا: عمر قید، سزائے موت اور 50 لاکھ روپے جرمانہ
خیبر پختونخوا میں بچوں کے تحفظ کا قانون چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ 2010 کی سزاؤں اور جرمانوں کو مزید سخت کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں