جرائم
-
فیصل آباد میں میڈیکل طالبہ پر تشدد، ہماری عزتیں ابھی بھی محفوظ نہیں
دانش شیخ کا اپنی بیٹی کی سہیلی پر دل آیا تو ان کے گھر رشتہ بھجوا دیا جو بڑی عمر ہونے کی وجہ سے رد کر دیا گیا
مزید پڑھیں -
پشاور: بھائی نے غیرت کے نام پر دو بہنوں اور ان کی سہیلی کو قتل کر دیا
ملزمان فرار ہونے میں کامیاب، قتل ہونے والی دو لڑکیوں کے والد کی مدعیت میں واقعہ کا مقدمہ درج
مزید پڑھیں -
جنسی زیادتی کے 80 ملزم آزاد، ڈی آئی خان میں 63 کو معاف کر دیا گیا
اس کی روک تھام یورپ میں تو ممکن ہے تاہم پاکستان جیسے غریب ملک میں یہ ممکن نہیں ہے، اس حوالے سے بیداری، شعور اور آگاہی کی بات کرنا پڑے گی۔ عمران ٹکر
مزید پڑھیں -
ٹانک میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، دو پولیس اہلکار شہید
ڈی پی او ٹانک وقار احمد خان پولیس کی بھاری نفری اور سیکورٹی فورسز کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور علاقہ میں ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
مزید پڑھیں -
پسند کی شادی جرم: اکوڑہ کی خاتون اسلام آباد میں بے دردی سے قتل
اکوڑہ خٹک کے علاقہ حسن درہ سے تعلق رکھنے والی مسماۃ ف نے سال 2009 میں گھر سے فرار ہو کر پسند کی شادی کر لی تھی۔ پولیس
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں دھماکہ: جے یو آئی کے نائب امیر حاجی سید باچا سمیت تین افراد زخمی
خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کے تحصیل سلارزئی کے علاقہ چنار میں مذہبی جماعت جمیعت علمائے اسلام کے نائب امیر اور خار سب ڈویژن کے چیئرمین حاجی سید باچا کی گاڑی پر بم دھماکہ ہوا ہے جس میں حاجی سید باچا اپنے تین ساتھیوں سمیت زخمی ہو گئے ہیں۔ اب تک واقعے کی ذمہ…
مزید پڑھیں -
طالبان کی واپسی: پاک فوج کا نائن این ایل آئی یونٹ سوات پہنچ گیا
یہ وہی یونٹ ہے جس نے 2010 کے فوجی آپریشن میں بھی حصہ لیا تھا۔ سیکورٹی زرائع
مزید پڑھیں -
امریکہ: ملعون سلمان رشدی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
سلمان رشدی کے جگر پر بھی زخم آیا جبکہ پیٹ اور گردن پر بھی زخم آئے ہیں، ملعون سلمان رشدی بولنے اور بات کرنے سے بھی قاصر ہے۔ امریکی میڈیا
مزید پڑھیں -
"پولیس کے پاس گولیاں ختم ہو گئیں ورنہ ایک بھی خدائی خدمتگار زندہ بچ کر نہ جاتا”
چارسدہ میں مقیم صحافی سید شاہ رضا کا کہنا ہے کہ سانحہ بابڑہ میں ملوث افراد کی معلومات موجود ہیں کیونکہ اس واقعے کی ایک ایف آئی آر تھانہ پڑانگ میں بھی موجود ہے اور ان کو علامتی طور پر سزائیں دی جاسکتی ہے
مزید پڑھیں -
13 سال بعد عسکریت پسندوں کا حملہ، جنت نظیر وادی سوات کو کس کی نظر لگ گئی؟
سوات کا امن ایک بار پھر خراب، لوگوں میں شدید تشویش اور خوف، مرکزی شہر مینگورہ میں نقل و حرکت محدود ہو گئی، دیگر تحصیلوں میں بھی معمولات زندگی بری طرح متاثر
مزید پڑھیں