کورونا وائرس
-
‘کم وقت میں امتحان کی تیاری کرنا آ سان کام نہیں’
سمجھ نہیں آتا کہ بچوں کے لئے کیسے پرچہ تیار کریں کیونکہ بچوں نے پورا سال نہیں پڑھا اور نہ ہی ان کی کوئی تیاری ہے تو یہ کیسے امتحان دینگے۔
مزید پڑھیں -
کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان، کاروبار صرف ایک دن بند ہوگا
این سی او سی نے 50 فیصد ورک فرام ہوم کی پالیسی میں بھی نرمی کردی اب دفاترمیں 100 فیصد حاضری کے ساتھ کام جاری رکھا جاسکے گا۔
مزید پڑھیں -
اساتذہ امتحان کے حق میں، طلباء مخالف کیوں ؟
کورونا کی پہلی ، دوسری اور تیسری لہر سے تعلیم کا شعبہ بہت زیادہ ہوا ہے جس میں 6 مہینوں کا کورس 14 مہینے گزرنے کے بعد بھی مکمل نہ ہوسکا، طلباء
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا حکومت کا مزید 5 اضلاع میں سکول کھولنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے مزید 5 اضلاع میں سکول کھولنے کا اعلامیہ جاری کردیا۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چارسدہ، بنوں، نوشہرہ، ہری پور او ر صوابی میں 31 مئ سے پرائمری ، مڈل و ہائی سکول سمیت تمام تعلیمی ادارے کھولنے کی اجازت دی گئی ہے ۔ اعلامیہ…
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں 19 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسینیشن کا فیصلہ
دوسری جانب معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے عوام سے زیادہ سے زیادہ رجسٹریشن اور ویکسی نیشن کروانے کی اپیل کردی۔
مزید پڑھیں -
چارسدہ میں طلبہ کا امتحانات اور فیسوں میں اضافے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
چارسدہ میں حکومت کی جانب سے امتحانات کے اعلان اور تعلیمی اداروں کے فیسوں میں اضافے کیخلاف طلباء نے فاروق اعظم چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر مظاہرین نے روڈ کو ہر قسم ٹریفک کے لئے بند کرکے حکومت کیخلاف نعرہ بازی بھی کی.مظاہرین طلباء نے ہاتھوں میں پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے…
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: مردان میں دو ہفتوں کے لئے سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ
اورسیز پاکستانیوں کو ویکسینیشن سے متعلق درپیش مسائل کو بھی اعلیٰ حکام کی جاری کردہ ہدایات کے مطابق حل کر دیا جائیگا, کمشنر مردان ڈویژن
مزید پڑھیں -
حکومت کا بغیر امتحان طلبا کو پروموٹ نہ کرنے کا فیصلہ
دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات جون کے تیسرے ہفتے میں ہوں گے جبکہ رزلٹ میں تاخیرپر جامعات پروویژنل سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر داخلے دیں گی, اجلاس
مزید پڑھیں -
باچا خان ائیرپورٹ پر کتے کورونا مریضوں کی نشاندہی کریں گے
باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پشاور پر عالمی وبا کورونا وائرس کے مریضوں کی نشاندہی کے لیے سراغ رساں کتے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل کمانڈ ایند آپریشن سینڑ (این سی او سی) نے پشاور ایئرپورٹ پر کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد سراغ رساں کتوں کی تعیناتی کی…
مزید پڑھیں -
پشاور کے تعلیمی ادارے 7 جون تک بند رہیں گے
مذکورہ اضلاع کے کالجز اور یونیورسٹیاں 7 جون تک بند رہیں گے جبکہ کورونا کے کم شرح والے علاقوں کے ادارے 24 جون سے کُھولے جائیں گے۔
مزید پڑھیں