سٹیزن جرنلزم
-
شمالی وزیرستان میں زمینی تنازعات کیوں ابھر رہے ہیں اور ان کا حل کیا ہے؟
"ضرب عضب کے بعد کسی کے پاس اسلحہ نہیں تھا پھر کس طرح اقوام کے درمیان بڑے پیمانے پر اسلحہ استعمال ہوتا ہے اور پولیس و لیویز فورسز خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہیں؟''
مزید پڑھیں -
”اعلانات بہت مگر قبائلی طلباء آج بھی انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم”
عدالت نے وفاقی حکومت کو ضم شدہ اضلاع میں انٹرنیٹ کی بحالی کے احکامات جاری کيے لیکن اس پر بھی ابھی تک کوئی عملدرآمد نہیں ہوا۔
مزید پڑھیں -
متحدہ عرب امارات میں مزدوری کرکے کمانے والے دوسروں کے لیے سہارا بن گئے
شروعات بلکل کٹھن اور مشکلات بھی بہت تھے کیونکہ ایک ایسا ملک تھا جسکے آئین و قانون میں فنڈ جمع کرنے پر سخت پابندی ہے
مزید پڑھیں -
مداخیل قبائل کا گرینڈ جرگہ، نقصانات کے ازالے، متاثرین کی واپسی کا مطالبہ
حکومت نے ہمارے مطالبات پر غور نہیں کیا تو ہم ان کی واپسی کیلئے احتجاج پر مجبور ہوں گے اور پھر اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے۔ جرگہ
مزید پڑھیں -
کورونا بے لگام، 24 گھنٹوں میں مزید 87 افراد جاں بحق
پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6.61 فیصد ہو گئی، پشاور کے مزید 3 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ
مزید پڑھیں -
اس سال امتحانات ہونگے یا نہیں، طلباء و طالبات تذبذب کا شکار
طلباء نے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر پچھلے سال کی طرح اس سال بھی انکا امتحان نا لیا گیا تو انکی ایک سال کی محنت ضائع ہو جائے گی
مزید پڑھیں -
جب میری استانی میری شاگرد بنی
بچپن سے سنتے آرہے تھے کہ دنیا گول ہے جسکی مجھے کبھی سمجھ نہیں آئی اور نا ہی میں نے کبھی کسی سے پوچھنے کی زحمت کی
مزید پڑھیں -
‘اس جدید دور میں بھی ہم پہاڑوں پرچڑھ کر اپنوں سے رابطہ کرتے ہیں’
یہاں پر ہم بہت مشکل سے زندگی گزارتے ہیں یہاں پر اگر کوئی بیمار ہو جائے یا یہاں پر کوئی ایمرجنسی ہوجائے تو بہت مشکل ہوتی ہے
مزید پڑھیں -
‘اب تم بڑی ہوگئی ہو سکول مت جاؤ لوگ ہمیں طعنے دیں گے’
تعلیم نسواں کے بارے میں قبائلی عوام کی سوچ اب بھی رجعت پسندانہ اور نام نہاد قبائلی روایات کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی ہے
مزید پڑھیں -
کوہاٹ یونیورسٹی نے حکومتی احکامات کے برعکس قبائلی طلباء کو ہاسٹلز سے جانے پر کیوں مجبور کیا؟
قبائلی اضلاع کے طلباء کا کہنا ہے انکو آن لائن کلاسز لینے میں سخت دشواری کا سامنا ہے کیونکہ انکے علاقوں میں انٹرنیٹ کام نہیں کرتا
مزید پڑھیں